یاز
محفلین
واہ واہ۔میں بہت عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ سائنسدان ایسی گولیاں کیوں نہیں بناتے جنہیں کھا کر سارے ضروری فوائد بھی مل جائیں اور پیٹ بھی بھرا ہوا محسوس ہو، پھر سوچتا ہوں قصائیوں کی چھریوں سے ڈرتے ہونگے۔
پھر تو جہاں کسی بھوکے کو دیکھتے، دو گولی ڈال دیتے۔