عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مثلاً۔۔۔۔؟سب لے کر آتے
کس روٹ کی ؟
مثلاً۔۔۔۔؟سب لے کر آتے
کس روٹ کی ؟
اوہو۔اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ کو۔آمینجی۔ کل صبح سے شدید زکام اور بخار تھا جو آج بھی یونہی چلتا رہا، صبح سحری کی لیکن ٹھیک ڈیڈھ گھنٹے کے اندر اندر بخار کی شدت نے سب کچھ نکال باہر پھینکا۔ باقی دن بخار سے جنگ و جدل میں ہی گزرا۔ ابھی کچھ بہتر محسوس ہو رہا ہے، شاید دواؤں کا اثر ہو رہا ہے
مثلاََ بھائی اور ابومثلاً۔۔۔۔؟
کس روٹ کی ؟
'سب' تو یوں لکھا تھا جیسے کوئی پندرہ بیس لوگ ہوںمثلاََ بھائی اور ابو
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمینجی۔ کل صبح سے شدید زکام اور بخار تھا جو آج بھی یونہی چلتا رہا، صبح سحری کی لیکن ٹھیک ڈیڈھ گھنٹے کے اندر اندر بخار کی شدت نے سب کچھ نکال باہر پھینکا۔ باقی دن بخار سے جنگ و جدل میں ہی گزرا۔ ابھی کچھ بہتر محسوس ہو رہا ہے، شاید دواؤں کا اثر ہو رہا ہے
اوہو۔اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ کو۔آمین
آرام کریں آپ۔اللہ بہتری کرے گا۔ان شا ء اللہ
شکریہ، آداباللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
وہ پندرہ بیس لوگوں سے بھی بڑھ کر ہیں ہمارے لیے۔اچھا'سب' تو یوں لکھا تھا جیسے کوئی پندرہ بیس لوگ ہوں
اللهم لك صمت کس سے کیا تھا pepsi سے یا ۔ ۔ ۔ ۔ایک یادگار افطار
پیپسی ۲۵۰ ملی لیٹر والی
اور ایک گولڈ لیف (سگریٹ)
بات سالوں پُرانی ہے ، مگر وہ کیف وہ لطف تازہ ہے
سحری میں باقی چیزیں مستقل رہتی ہیں. سالن تبدیل ہو جاتا ہے. آج کندن کوفتے تھے.آج کی سحری:
آلو مٹر سالن اور دیسی گھی لگی روٹی کے ساتھ دہی، پھینی اور چائے.
سب چھوڑو یہ بتاؤ یہ مٹر کہاں مل رہے ہیں . . .مٹر سالن
یہ کیسے بنتے ہیں گوگل پر تو ملے ہی نہیںساگودانے کے پکوڑے
ہمارے ہاں مٹر چھیل کر فریز کر لئے جاتے ہیں. پھر وقتاً فوقتاً استعمال ہوتے رہتے ہیں.سب چھوڑو یہ بتاؤ یہ مٹر کہاں مل رہے ہیں . . .
چوہدری صاحب ۔۔۔یہ اینٹی بائیوٹک کے ساتھ روزہ افطار کرنے کی کوئی خاص وجہ۔۔طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپکی ؟؟فالسے کا شربت، کھجور، خربوزہ، خوبانی، کیلے، آلو بخارہ، سموسے، پکوڑے، تندوری روٹی، دال ماش اور تین قسم کی اینٹی بائیوٹک
آج افطاری میں بہت کچھ تھا بس۔۔۔ روزہ نہیں تھا
کباب تو کباب ہوتے ہیںترکی کباب سے روزہ کھولا
بیمار تھے کل بخار کی وجہ سےچوہدری صاحب ۔۔۔یہ اینٹی بائیوٹک کے ساتھ روزہ افطار کرنے کی کوئی خاص وجہ۔۔طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپکی ؟؟
ناروے میں کباب نہیں ہوتے۔ یہ لوگ خارجیوں کی آمد سے قبل کوفتے کھایا کرتے تھے۔کباب تو کباب ہوتے ہیں
ترکی ہو یا پاکستانی
ویسے آپ کو نارویجن کباب کھانے چاہیئے
ہمارے ہاں بھی یہی کرتے ہیںہمارے ہاں مٹر چھیل کر فریز کر لئے جاتے ہیں. پھر وقتاً فوقتاً استعمال ہوتے رہتے ہیں.