سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

میں نے تو اس لیے کہا کیونکہ اب تو افطاری کب کی ہوچکی۔۔
ناآپ کو ان کی روزانہ کی لسٹ دیکھ کر اندازہ نہیں ہوا ابھی تک کہ رات کے اس ٹائم کچھ بچا ہوگا:p
چوہدری صاحب غصہ نہ کرو کل تسی وی دونوں بھرجائیاں نوں کہہ کے گھر اسپیشل بنوا لئی او:p

او غصہ نہیں کیتا کڑئیے۔
پر میں بازاری پچهے ہئے۔۔۔ اے رڑ پڑ جانے ڈونٹ توں علاوہ ہر شے میں آپ بنا لینا آں۔
 
آخری تدوین:

عباس اعوان

محفلین
کیوں آپ "عالم چنا" ہیں:rollingonthefloor:
شکر ہے ماشاء اللہ کہہ دیا ورنہ میری اس افطاری پر بھی نظر لگ جانی تھی:rollingonthefloor:
نہیں، میں عالم چنا تو نہیں ہوں، لیکن اتنی چھوٹی سی افطاری بھی نہیں کرتا میں۔ آپ کو ایک کچوری ہفتہ بھر کیلئے کافی ہو جائے گی۔
:)
 

ہادیہ

محفلین
میں ابھی بچی ہوں نا اس لیے "اتنا" ہی کھاتی ہوں۔آپ جتنی "بڑی" ہوجاؤں گی تو کھا لوں گی:p
 
میری روز ایک ہی افطاری ہوتی ہے۔ دو گلاس سکنجین اور ایک پلیٹ فروٹ چاٹ۔۔۔ اس کے بعد چائے کا کپ جو ابھی تک نہیں پیا۔

سحری اس کے بعد۔۔۔۔ ایک پراٹھا۔۔۔ اور ساتھ میں چنے یا پھر آملیٹ۔ اور پھر چائے کے دو کپ۔۔۔۔

ماشاء اللہ . یعنی فل ڈائیٹنگ چل رہی ہے آج کل
 
Top