سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

عباس اعوان

محفلین
اس ربط پر جو تصویر ہے اس میں ان کی شکل گول گپوں جیسی بھی لگ رہی ہے۔
جیسے پوریاں تلتے وقت پھول جاتی ہیں، اسی طرح پٹھورے بھی تلتے ہوئے پھول جاتے ہیں۔ اور پھر کیمرے کا زاویہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہ دیکھیں:
55be914e8fd6e.jpg

hqdefault.jpg
 
آج کی افطاری
کھجوریں، چکن پکوڑے، بینگن والے پکوڑے، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، مٹن پلاؤ، اور دال ماش کا سالن تھا
مشروب میں روح افزا، اور بادام والا دودھ تھا
الحمداللہ
 

ہادیہ

محفلین
پہلوں تے اے دسو وئی توانوں کنج پتہ اے ؟ ہوورے اناں میرے وانگوں پکوڑے لکا کے رکهے ہوون چوری چهپے مڈنائیٹ ٹی بریک کرن لئی۔
تے دوجا میں کہیڑا منگنا پیاں۔۔۔ ایویں ای :cool:
:cool2:
میں نے تو اس لیے کہا کیونکہ اب تو افطاری کب کی ہوچکی۔۔
ناآپ کو ان کی روزانہ کی لسٹ دیکھ کر اندازہ نہیں ہوا ابھی تک کہ رات کے اس ٹائم کچھ بچا ہوگا:p
چوہدری صاحب غصہ نہ کرو کل تسی وی دونوں بھرجائیاں نوں کہہ کے گھر اسپیشل بنوا لئی او:p
 
Top