مقدس
لائبریرین
جہاں آپ وہاں ہم۔۔ہم پھر واپس شہر میں آجائیں گے۔۔۔
نو وریز ایٹ آل بھیا جی
جہاں آپ وہاں ہم۔۔ہم پھر واپس شہر میں آجائیں گے۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔۔اس کو سیکنڈز بھی یاد ہوں گے۔۔۔
میرے خیال میں تو ہر 5 منٹ میں تیمور بھائی سے پوچھتی ہوگی کہ کتنا ٹائم باقی ہے۔مجھے ہر گھنٹے بعد تیمور کو بتانا ہوتا ہے کہ ابھی ٹائم ہے صبر کرو بابا
یعنی "پاء جی " کی گردان سننی پڑے گی۔۔۔ تمہارا واحد پنجابی لفظ۔۔۔جہاں آپ وہاں ہم۔۔
نو وریز ایٹ آل بھیا جی
آپ کو ایسا لگتا ہے بھیا ہی ہی ہی ہی یو نو می ٹو ویل۔۔ میں دو دو دن بغیر کھانے کے آرام سے رہ لیتی ہوںہاہاہاہاہا۔۔
میرے خیال میں تو ہر 5 منٹ میں تیمور بھائی سے پوچھتی ہوگی کہ کتنا ٹائم باقی ہے۔
تو وہ کہتے ہونگے اتنا ٹائم ہے اور صبر کرو بی بی
بڑھاپا بھیا جی بڑھاپااور ابھی میری یاداشت میں آیا کہ مجھے چکن لے کر آنا ہے۔
ارے تانوں کی پتا۔۔ میں نے کتنی پنجابی سیکھ لی ہے کمپئر ٹو بیفوریعنی "پاء جی " کی گردان سننی پڑے گی۔۔۔ تمہارا واحد پنجابی لفظ۔۔۔
شدید معلوماتی۔۔۔۔ "تانوں" ۔۔۔ ایک ہور لفظ۔۔۔۔ارے تانوں کی پتا۔۔ میں نے کتنی پنجابی سیکھ لی ہے کمپئر ٹو بیفور
تواڈی تے پنجابی مک جانی بھیاشدید معلوماتی۔۔۔۔ "تانوں" ۔۔۔ ایک ہور لفظ۔۔۔۔
صرف مک نہیں۔۔۔ "مر مک" جانی اےتواڈی تے پنجابی مک جانی بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی اب اتنی بری بھی نہیں بولتی میںصرف مک نہیں۔۔۔ "مر مک" جانی اے
یہ بات میں کیوں کہوں بھلا۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی اب اتنی بری بھی نہیں بولتی میں
آپ بس تعریف کرینیہ بات میں کیوں کہوں بھلا۔۔۔۔
سیریسلی۔۔۔۔آپ بس تعریف کرین
یسسیریسلی۔۔۔۔
کوشش کروں گا۔۔۔ وعدہ نہیں کرتا۔۔۔
میں خود ہی کروا لوں گی۔۔ مجھے آتا ہے کرواناکوشش کروں گا۔۔۔ وعدہ نہیں کرتا۔۔۔
میں تو روز ہی کر رہا ہوں، بغیر روزے کےآج کسی نے افطاری نہیں کی؟
محمد تابش صدیقی arifkarim لاریب مرزا سیدہ شگفتہ فلک شیر مقدس
[SIZE=4][B][URL='http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%DB%8C%D9%88%D9%85-%DA%86%D9%88%DB%81%D8%AF%D8%B1%DB%8C.7743/']عبدالقیوم چوہدری[/URL][/B][/SIZE]
[USER=6044]نیرنگ خیال[/USER]
تابش بھائی اتنی ہیوی افطاری کے بعد کھانے کی گنجائش کیسے نکالتے ہیں بھلاافطاری:
کھجور، میکرونی اور لوبیے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، شکر پارے اور ٹینگ
کھانا:
دال چاول