سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

تابش بھائی اتنی ہیوی افطاری کے بعد کھانے کی گنجائش کیسے نکالتے ہیں بھلا :)
یہ بظاہر ہیوی لگ رہی ہے۔ ورنہ بوفے کھانے کے ایکسپرٹ جانتے ہیں کہ اتنی چیزیں کس طرح کھائی جائیں کہ گنجائش پھر بھی باقی رہے۔ :)
غور کریں تو تین ہی چیزیں ہیں کھجور شربت کے علاوہ۔ ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ میں جوس ایک گلاس ہی پیتا ہوں۔
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین

آہاہ مجھے بوفے بالکل بھی پسند نہیں بھائی۔۔۔ دیکھ کر ہی بھوک ختم ہا جاتی میری تو
 
ہاں ہاں، میری بھی اگلی سحری کی بھی ختم ہوجاتی بھوک۔ ۔ ۔

صرف قیمت دیکھ کر۔
:rollingonthefloor:

ہم جیسے ہی ہوٹل کے سامنے سے گزریں تو بوفے والا اشتہار بڑے ترنم میں کہہ رہا ہوتا ہے۔
۔
۔
۔
۔
جا تو اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کہ سو جا۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ہادیہ

5zbWJGA.jpg
 
مقدس

لائبریرین
اس کے لیے آپ کو وائٹ بریڈ کے 6 پیسزز، 3 انڈے، 2کپ دودھ، ونیلا ایسنز، ملک چاکلیٹ، 1 کپ شوگر اور ایک چٹکی ںٹ میگ اور 3 چمچ بٹر چاہیے

بریڈ کے ٹکڑے کر کے ایک ڈش میں ڈال لیں اور اس کے اوپر چاکلیٹ کے پیسز ڈال دیں۔۔ ایک برتن میں انڈے اور شوگر ڈال کر اتنا مکس کر لیں کہ وہ فلفی ہو جائے۔۔ اس کے اندر باقی کی چیزیں ڈال کر خوب اچھے طرح پھینٹ لیں اور اس کو بریڈ کے اوپر ڈال دیں۔۔ اوون میں تقریبا 45 منٹس بیک کر لیں
 
فہیم

اور چکن پائی کیسے بناتی ہو یہ بھی بتاؤ:)
 
Top