سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ہادیہ

محفلین
اس کے لیے آپ کو وائٹ بریڈ کے 6 پیسزز، 3 انڈے، 2کپ دودھ، ونیلا ایسنز، ملک چاکلیٹ، 1 کپ شوگر اور ایک چٹکی ںٹ میگ اور 3 چمچ بٹر چاہیے

بریڈ کے ٹکڑے کر کے ایک ڈش میں ڈال لیں اور اس کے اوپر چاکلیٹ کے پیسز ڈال دیں۔۔ ایک برتن میں انڈے اور شوگر ڈال کر اتنا مکس کر لیں کہ وہ فلفی ہو جائے۔۔ اس کے اندر باقی کی چیزیں ڈال کر خوب اچھے طرح پھینٹ لیں اور اس کو بریڈ کے اوپر ڈال دیں۔۔ اوون میں تقریبا 45 منٹس بیک کر لیں
ارے واہ! آپ نے اتنی جلدی شئیر بھی کر دی۔ طریقہ تو ٹف نہیں اتنا۔ میں بھی ٹرائی کروں گی۔مزیدار لگ رہا ہے دیکھنے سے ہی:)
تھینکیو سوووو مچ
 
تجمل حسین

ٹرائی کرنے کے بعد میں تصویر بھی شیئر کیجئے گا تاکہ مقدس صاحبہ آئندہ سے کسی کو ترکیب بتانے سے توبہ کرلیں۔۔۔ :)
 
آج کی سحری میں۔۔۔۔۔ شاید زندگی بھر میں کی جانے والی کسی بھی ایک سحری سے زیادہ کھایا۔
کوئی گینس بک والو کو بلاؤ
مرغ چنے، نان، فرائی مصالحہ چکن، پراٹھے، ماش کی دال، تندوری روٹی، دہی اور لونی مٹھی لسی
پھر دوسرا دور شروع ہوا
آڑو، سیب، آلو بخارہ اور کیلے۔۔۔ اور ٹیم مک گیا :( بڑی مشکل سے آدھا کپ چائے پی:cool2:
 
:notlistening:
 
پھر ان جیسا ہاضمہ بھی کہیں سے ڈھونڈ لایئے۔۔۔ :)
:nerd:
کہہ تو آپ ٹھیک ہی رہے ہیں۔:sad2:
ویسے فی الحال تک سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا، نیند بھی کر لی، ظہر سے پہلے اٹھ بھی گئے۔۔۔۔۔دیکھیے، اب افطار کے بعد کیا صورتحال بنتی ہے :thinking:
 
فرقان احمد

محفلین
آج کی سحری میں۔۔۔۔۔ شاید زندگی بھر میں کی جانے والی کسی بھی ایک سحری سے زیادہ کھایا۔
کوئی گینس بک والو کو بلاؤ
مرغ چنے، نان، فرائی مصالحہ چکن، پراٹھے، ماش کی دال، تندوری روٹی، دہی اور لونی مٹھی لسی
پھر دوسرا دور شروع ہوا
آڑو، سیب، آلو بخارہ اور کیلے۔۔۔ اور ٹیم مک گیا :( بڑی مشکل سے آدھا کپ چائے پی:cool2:
مرغ چنے اور پھر فرائی مصالحہ چکن الگ
نان الگ اور تندوری روٹی الگ
اور پراٹھے الگ

جیو چودھری صاحب !!!
 
مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں بھی ایک دن ٹرائی کرتی ہوں پھر اگر آپ کا پورا دن ٹھیک گزر گیا تو :)
 
لاریب مرزا

محفلین
آج کی سحری میں۔۔۔۔۔ شاید زندگی بھر میں کی جانے والی کسی بھی ایک سحری سے زیادہ کھایا۔
کوئی گینس بک والو کو بلاؤ
مرغ چنے، نان، فرائی مصالحہ چکن، پراٹھے، ماش کی دال، تندوری روٹی، دہی اور لونی مٹھی لسی
پھر دوسرا دور شروع ہوا
آڑو، سیب، آلو بخارہ اور کیلے۔۔۔ اور ٹیم مک گیا :( بڑی مشکل سے آدھا کپ چائے پی:cool2:
آپ کی کوئی نیکی کام آ گئی ہو گی جو سحری کا وقت ختم ہو گیا۔ :devil:
 
بس محمد تابش صدیقی اور حمیرا عدنان کی سحری و افطاری کی تفصیلات سے نصیحت پکڑتے ہوئے آج ان جیسا بننے کی کوشش کی:heehee:
جان ہے تو جہان ہے جی:battingeyelashes:

ویسے اے تسی میری پنچ دناں دی سحری کیتی اے۔
 
ان شاء اللہ سب ٹھیک رہے گا۔ :)

ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں بھی ایک دن ٹرائی کرتی ہوں پھر اگر آپ کا پورا دن ٹھیک گزر گیا تو :)
الحمدللہ افطاری بھی ہو گئی اور فی الحال تک سب ٹھیک ہے۔ بس پینٹ تھوڑی سی ٹائٹ لگتی رہی ہے۔
 
آپ کی کوئی نیکی کام آ گئی ہو گی جو سحری کا وقت ختم ہو گیا۔ :devil:
جی آ۔ ہم تو پلا جھاڑ بھی دیں تب بھی کچھ نہیں نکلتا، نیکی کتھوں آوونی۔ :tongueout:
ویسے اے تسی میری پنچ دناں دی سحری کیتی اے۔
اے تے وا وا معلوماتی گل کیتی جے
 
آج کی افطاری میں سادہ اور ٹھنڈا یخ پانی پورے 3 گلاس۔
کھجور، آلو بخارہ، لیچی، آم، کیلے، آڑو، پکوڑے، تندوری روٹی اور آلو پالک
امب تے کیلے لکا کے وی رکھ لئے نیں، راتی کدرے ملک شیک بنا کے پیواں داں۔ :winking:
 
Top