محمد تابش صدیقی
منتظم
Potato puffs
یہ آلو مکھن مکس کر کے چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر تلی جاتی ہیں.
Potato puffs
آپ سے گزارش ہے کہ میرے جیسے کئی اور پینڈوؤں کے لیے آسان زبان میں لکھ دیا کریں۔Potato puffs
یہ آلو مکھن مکس کر کے چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر تلی جاتی ہیں.
آج کی سحری میں۔۔۔۔۔
مرغ چنے، نان، فرائی مصالحہ چکن، پراٹھے، ماش کی دال، تندوری روٹی، دہی اور لونی مٹھی لسی
پھر دوسرا دور شروع ہوا
آڑو، سیب، آلو بخارہ اور کیلے۔۔۔ اور ٹیم مک گیا بڑی مشکل سے آدھا کپ چائے پی
آج کی افطاری میں سادہ اور ٹھنڈا یخ پانی پورے 3 گلاس۔
کھجور، آلو بخارہ، لیچی، آم، کیلے، آڑو، پکوڑے، تندوری روٹی اور آلو پالک
امب تے کیلے لکا کے وی رکھ لئے نیں، راتی کدرے ملک شیک بنا کے پیواں داں۔
فالسے کا شربت، کھجور، خربوزہ، خوبانی، کیلے، آلو بخارہ، سموسے، پکوڑے، تندوری روٹی، دال ماش اور تین قسم کی اینٹی بائیوٹک
آج افطاری میں بہت کچھ تھا بس۔۔۔ روزہ نہیں تھا
فیر تسی کہندے او کہ میں بیمار شمار رہنداں۔۔۔جی۔ کل صبح سے شدید زکام اور بخار تھا جو آج بھی یونہی چلتا رہا، صبح سحری کی لیکن ٹھیک ڈیڈھ گھنٹے کے اندر اندر بخار کی شدت نے سب کچھ نکال باہر پھینکا۔ باقی دن بخار سے جنگ و جدل میں ہی گزرا۔ ابھی کچھ بہتر محسوس ہو رہا ہے، شاید دواؤں کا اثر ہو رہا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہافیر تسی کہندے او کہ میں بیمار شمار رہنداں۔۔۔
مرغ چنے، تندوری روٹی، بیگن کا سالن، پراٹھے، آملیٹ، دہی اور بریانی
میں نے سب دو دو نوالے چکھے۔ کل کی سحری اور افطاری کے بعد سے اب تک بھوک کا کوئی احساس نہیں ۔
ملک شیک چھوڑ دیا اور چائے کے آدھا کپ کو ترجیح دی۔
رولا اکو ای، سحری میں وقت یوں بھاگ رہا ہوتا
کپ تو بہرصورت چودھری صاحب کو ہی ملنا ہے کہ سحر و افطار میں 'خوراک دوستی' کا عظیم الشان مظاہرہ تو موصوف دکھا چکے تاہم تابش بھیا دوسرے نمبر پر ضرور آ جائیں گے، امکان تو یہی ہے۔آج کی سحری
چکن جلفریزی، دیسی گھی لگی روٹی، پھینی، دہی، چائے
الحمد للہ
لیاؤ۔۔۔۔۔ کتھے آ ؟کپ تو بہرصورت چودھری صاحب کو ہی ملنا ہے کہ سحر و افطار میں 'خوراک دوستی' کا عظیم الشان مظاہرہ تو موصوف دکھا چکے تاہم تابش بھیا دوسرے نمبر پر ضرور آ جائیں گے، امکان تو یہی ہے۔
یہ میرے معاملے میں آپ نے مبالغہ سے کام لیا ہے.کپ تو بہرصورت چودھری صاحب کو ہی ملنا ہے کہ سحر و افطار میں 'خوراک دوستی' کا عظیم الشان مظاہرہ تو موصوف دکھا چکے تاہم تابش بھیا دوسرے نمبر پر ضرور آ جائیں گے، امکان تو یہی ہے۔
میں اس میں آلو، چکن ، چیز اور ہربز مکس کر کے ایگ اور بریڈ کرمبز لگا کر فرائی کرتی ہوں بھائی۔۔ یمی یمی ہوتے ہیںPotato puffs
یہ آلو مکھن مکس کر کے چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر تلی جاتی ہیں.
چودھری صاحب! رمضان المبارک کو تو گزر لینے دیجیے گا سرکار، کپ کو بھی کیا دہی کا پیالہ سمجھ رکھا ہے بھائی جان!لیاؤ۔۔۔۔۔ کتھے آ ؟
صاحب بہادر! یہ تبصرہ اس پوری لڑی کے مندرجات کو دیکھ کر کیا گیا ہے۔یہ میرے معاملے میں آپ نے مبالغہ سے کام لیا ہے.
غور فرمائیے. ایک عدد سالن ہی تو ہے.
او نہیں،چودھری صاحب! رمضان المبارک کو تو گزر لینے دیجیے گا سرکار، کپ کو بھی کیا دہی کا پیالہ سمجھ رکھا ہے بھائی جان!
زبردست. بیگم سے درخواست کرتا ہوں کہ اگلی باری اس طرح بنائی جائیں.میں اس میں آلو، چکن ، چیز اور ہربز مکس کر کے ایگ اور بریڈ کرمبز لگا کر فرائی کرتی ہوں بھائی۔۔ یمی یمی ہوتے ہیں
پھر آپ حمیرا عدنان بہن کو نظر انداز کر گئے ہیں.صاحب بہادر! یہ تبصرہ اس پوری لڑی کے مندرجات کو دیکھ کر کیا گیا ہے۔
یو ول لو اٹ بھائی۔۔۔بھابھی سے کہیے گا کہ ان پر ایگ اور بریڈ کرمبز ڈبل کوٹ کر کے فرائی کرنے ہیںزبردست. بیگم سے درخواست کرتا ہوں کہ اگلی باری اس طرح بنائی جائیں.
چکن پاسٹیز
لولززز بھائی۔۔ اوون سے نکال کر دکھا دیتی ہوں آپ کو۔۔ اتنی اردو آتی ہوتی تو کیا ہی بات تھی میری
تھوڑی آسان زبان میں بتا دیں