عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی آ۔ اسی سالہ سنیاسی باوا جیموٹاپا کولڈ ڈرنکس پینے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آزمودہ ہے۔
جی آ۔ اسی سالہ سنیاسی باوا جیموٹاپا کولڈ ڈرنکس پینے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آزمودہ ہے۔
پرسوں تین گھنٹے مرتدین سے یہی بحث ہوتی رہی کہ جو روزے نہیں رکھتے، انکے بارہ میں کیا حکم ہے۔ جب منطق نہیں چلی تو ہم نے صاف صاف کہہ دیا کہ فکر نہ کریں، موٹاپے کے بعد رکھ لیں گے۔میرے اردگرد اٹھارہ سال سے لیکر تیس سال کے کم از کم پانچ لوگ ایسے ہیں جو روزے نہیں رکھتے، اور ایک روز اس بابت کچھ گفتگو ہوئی تو ایک کا نظریہ یہ تھا کہ میں اور بہت سی نیکیاں کر لیتا ہوں جن کا ذکر کرنا ضروری نہیں سمجھتا اور اللہ جی بڑے غفور ورحیم ہیں۔
خیر کوئی بحث نہیں۔
وہ تو شکر گزار ہیں ان کو سحری تیار مل جاتی ہے ورنہ سحری بھی صاحبانِ کو خود تیار کرنا پڑتیبھائی صاحبان کچھ نہیں کہتے ؟
میرا وزن پچھلے دس سالوں سے یکساں تھا۔ پھر ایک دور جگہ کام ملا تو گھر پر روٹی شوٹی کا وقت کم ہونے کی وجہ سے کام پر کولڈ ڈرنکس اور فاسٹ فوڈ ہفتے میں ایک یا دو بار کھا لیا کرتا تھا۔ ورزش بھی پہلے سے کم کر دی تھی۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ وزن ایک سال کے اندر ہی کئی کلو بڑھ گیا۔ پھر پرہیز اور ورزش کے بعد نارمل ہوا۔جی آ۔ اسی سالہ سنیاسی باوا جی
وہ تو شکر گزار ہیں ان کو سحری تیار مل جاتی ہے ورنہ سحری بھی صاحبانِ کو خود تیار کرنا پڑتی
بھیا یہ میرا نارمل بریک فاسٹ ہوتا ہے اور سحری میں بھی یہی لیتی ہوںروزہ رکھ رہی ہیں یا ڈائیٹنگ ہو رہی ہے؟
موٹاپے کا کوئی ڈر نہیں بھائی لولززز بس عادت ہے کم کھانے کی۔۔ کولڈ ڈرنکس میں نے کتنے سال سے چھوڑی ہوئی ہیں۔۔ ورزش والا کام مجھ سے نہیں ہوتا۔۔ ایم ٹو لیزی فور دیٹموٹاپا کولڈ ڈرنکس پینے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آزمودہ ہے۔
چوہدری صاحب۔ یہ کہیں ”ن“ کی جگہ پر ”م“ تو نہیں لگانی تھی۔۔مرغ چنے، تندوری روٹی، بیگن کا سالن، پراٹھے، آملیٹ، دہی اور بریانی
میں نے سب دو دو نوالے چکھے۔ کل کی سحری اور افطاری کے بعد سے اب تک بھوک کا کوئی احساس نہیں ۔
ملک شیک چھوڑ دیا اور چائے کے آدھا کپ کو ترجیح دی۔
رولا اکو ای، سحری میں وقت یوں بھاگ رہا ہوتا
کر لو مزاقاں۔چوہدری صاحب۔ یہ کہیں ”ن“ کی جگہ پر ”م“ تو نہیں لگانی تھی۔۔
جتنی کولڈرنک میں پیتا ہوں اس لحاظ سے تو مجھے سومو ریسلر بن جانا چاہیے اب تک۔موٹاپا کولڈ ڈرنکس پینے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آزمودہ ہے۔
ماشااللہ
میرا خیال ہے۔۔۔ میں نیواں نیواں ہو کر کھسک ہی جاؤں، یہ کپ مجھے نہیں ملنے والا اب
پھر آپ حمیرا عدنان بہن کو نظر انداز کر گئے ہیں.
چائے کے دو کپ وہ بھی سحری میں ؟ ماشا اللہ۔ اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے بچائے۔ گرمیوں میں تو یہ ہمت کا کام ہے ۔سحری میں بھنڈی آلو بمعہ سادہ روٹی اور چائے کے دو کپ
افطاری ۔۔ کبیر کے حلال سبزی سموسے + سپرنگ رول قیمے والے چار چار عدد
200گرام مینگو 250گرام دودھ میں شیک
200گرام انگور +200 گرام آڑو کا شیک
5 کھجوریں
اک ڈونگا شملہ مرچ +دلیہ کا شوربہ ۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ
ایضاً۔فروٹ چاٹ، چنا چاٹ، آم، سیب، کیلے، آڑو، ٹیڈی سموسے
تندوری روٹی اور توے کی دال
بمعہ پنچ ست گلاس شربت سادہ کے
وا جی وا۔ جی للچا گیا۔
چکن پکوڑے
کوئی ایسی شے جو پکوڑا بننے سے بچ پائی ہو۔۔۔کھجور کے پکوڑے