محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ اسے سِوَیوں کی بہن ہی سمجھ لیں.اس کا ٹیسٹ کیسا ہوتا ہے بھائی۔۔ انگلش میں اس کو کیا بولیں گے
انگریزوں نے کبھی کھائی ہی نہیں ہوں گی تو نام کیا دیں گے.
آپ اسے سِوَیوں کی بہن ہی سمجھ لیں.اس کا ٹیسٹ کیسا ہوتا ہے بھائی۔۔ انگلش میں اس کو کیا بولیں گے
تو اگر میں ان کو یہاں ڈھونڈنا چاہوں تو سویوں کے سیکشن میں دیکھنا ہو گاآپ اسے سِوَیوں کی بہن ہی سمجھ لیں.
انگریزوں نے کبھی کھائی ہی نہیں ہوں گی تو نام کیا دیں گے.
الگ سے افطاری نہیں، صرف ڈنر۔اور افطاری ؟
سحری کے لئے اٹھ کر کچھ بنانا اور کھانا مشکل کام ہے کہ پھر دن بھر کام پر بھی جانا ہوتا ہے۔ہاو کم بھائی
یہ سویٹس کی شاپ پر ملتی ہے عموماًتو اگر میں ان کو یہاں ڈھونڈنا چاہوں تو سویوں کے سیکشن میں دیکھنا ہو گا
میں افطاری کے بعد سوتی ہی نہیں لولزز۔۔ بائے دا ٹائم آئم ڈن ود تراویح اٹس ٹائم ٹو بی اپ آگین فور سحری۔۔ سو سحری کرنے کے بعد ہی سوتی ہیں۔۔ 3 سے 7 بجے تک لولزصسحری کے لئے اٹھ کر کچھ بنانا اور کھانا مشکل کام ہے کہ پھر دن بھر کام پر بھی جانا ہوتا ہے۔
گرم دودھ میں پکا کر کھاتے ہیں یا ایسے ہی ڈال کر بھائییہ سویٹس کی شاپ پر ملتی ہے عموماً
ایک جگہ انگریزی میں یہ لکھا ہے
a kind of sweetmeat composed of sugar coated cakes of vermicelli, vermicelli taken with milk
پکایا نہیں جاتا. بس گرم دودھ میں چینی ڈال کر توڑ کر بھگو دیتے ہیں. تھوڑی دیر میں نرم ہو جاتی ہیں.گرم دودھ میں پکا کر کھاتے ہیں یا ایسے ہی ڈال کر بھائی
ہمارا روزہ اتنا لمبا نہیں ہے۔ 16، 17 گھنٹے کا ہے۔میں افطاری کے بعد سوتی ہی نہیں لولزز۔۔ بائے دا ٹائم آئم ڈن ود تراویح اٹس ٹائم ٹو بی اپ آگین فور سحری۔۔ سو سحری کرنے کے بعد ہی سوتی ہیں۔۔ 3 سے 7 بجے تک لولزص
یہ تو اور بھی آسان ہے۔۔ ویک اینڈ پر نکلوں گی ڈھونڈنےپکایا نہیں جاتا. بس گرم دودھ میں چینی ڈال کر توڑ کر بھگو دیتے ہیں. تھوڑی دیر میں نرم ہو جاتی ہیں.
ہمارا بھی اتنا لمبا نہیں بھائی۔۔ اٹس اونلی 19 ہاورزہمارا روزہ اتنا لمبا نہیں ہے۔ 16، 17 گھنٹے کا ہے۔
ہمارا بھی صرف ۲۲ سے ۲۴ گھنٹے کا روزہ ہے۔ہمارا بھی اتنا لمبا نہیں بھائی۔۔ اٹس اونلی 19 ہاورز
آپ کا تو لمبا ہے بھائیہمارا بھی صرف ۲۲ سے ۲۴ گھنٹے کا روزہ ہے۔
جی اسی لئے ہم اپنی مرضی سے رکھ رہے ہیںآپ کا تو لمبا ہے بھائی
یہ تو کفر ہے۔جی اسی لئے ہم اپنی مرضی سے رکھ رہے ہیں
وہ کیسے بھیایہ تو کفر ہے۔
قرآن و حدیث میں کہیں نہیں کہ اپنی مرضی سے روزے کے اوقات سیٹ کر لیں۔وہ کیسے بھیا
سوکنسِوَیوں کی بہن
جی جیسے باقی ہر کام قرآن و حدیث کے مطابق ہو رہا ہےقرآن و حدیث میں کہیں نہیں کہ اپنی مرضی سے روزے کے اوقات سیٹ کر لیں۔