سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

عندلیب

محفلین
وا جی وا۔ جی للچا گیا۔
یہ آپ کی تیار و پوسٹ کردہ ان معدودے چند خوراکوں میں سے ایک ہے جن کا مجھے پہلے سے علم ہے۔ :p
لیکن ڈش میں کیا ہے اور پتے کس چیز کے ہیں ؟
بھائی ڈش میں "مسٹرڈ ساس "ہے اور وہ پتے۔۔۔ کڑی پتے ہیں ساوتھ انڈین سٹائل میں بنائے گئے تھے چکن پکوڑے اسی لیے کڑی پتے سجانے کےلیے ۔;)
 

عندلیب

محفلین
2e18xvd.jpg

گڑ کے چاول میں نے پہلی دفعہ بنائے۔:p
 
آخری تدوین:
Top