سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

زیک

مسافر
اب ختم ہوگئی یہ پرابلم؟
کیسے؟

اب نہیں ہوتا کیا بھیا۔۔ وٹ ڈڈ یو ڈو ٹو گیٹ رڈ اف اٹ
روزے چھوڑ کر

مائگرین اب بھی ہوتی ہے کبھی کبھی مگر جو رمضان میں ایک بار شروع ہونے کے بعد مسلسل مہینہ ختم ہونے تک جاری رہتی تھی اس سے جان چھوٹ گئی
 

ہادیہ

محفلین
روزے چھوڑ کر

مائگرین اب بھی ہوتی ہے کبھی کبھی مگر جو رمضان میں ایک بار شروع ہونے کے بعد مسلسل مہینہ ختم ہونے تک جاری رہتی تھی اس سے جان چھوٹ گئی
میں سمجھی شاید آپ نے کوئی میڈیسن یوز کی ہے یا کوئی خاص ٹوٹکہ آزمایا جس سے ختم ہوگیا۔
 
Top