سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا
اس طرح وزن بڑھتا تو سب کا بڑھ سکتا تھا یہاں تو کسی کا "1یک کلو" بھی نہیں بڑھا:p
مجھے لگتا اتنی کھانے کی چیزوں کے نام ہی پڑھ پڑھ کر آپ کا بڑھ گیا ہے:D
بڑھ تو نہیں سکتا تاہم اگر کوئی اپنا وزن کم کرنا چاہے تو ایسا کرنا ممکن ہے اس دھاگے کے ذریعے۔
 

الشفاء

لائبریرین
مرغ چنے، تندوری روٹی، بیگن کا سالن، پراٹھے، آملیٹ، دہی اور بریانی
میں نے سب دو دو نوالے چکھے۔ کل کی سحری اور افطاری کے بعد سے اب تک بھوک کا کوئی احساس نہیں ۔
ملک شیک چھوڑ دیا اور چائے کے آدھا کپ کو ترجیح دی۔
رولا اکو ای، سحری میں وقت یوں بھاگ رہا ہوتا :clock:

چوہدری صاحب۔ یہ کہیں ”ن“ کی جگہ پر ”م“ تو نہیں لگانی تھی۔۔ :D

م کے ساتھ و اور ں بھی لگا دیتے تو لطف "دو"بالا ہو جاتا۔۔۔:D
 
آج کی افطاری کے لئے حلیم کی تیاری شروع.
20160626_142957_HDR_zpsswbt9tgp.jpg
 

فلک شیر

محفلین
آج افطاری امی کی طرف سے آئی تھی
چکن پکوڑے
فرائیڈ نبلٹس
چکن وننگز
بریانی
زردہ
ٹرائفل

میں نے دو چکن پکوڑے کھائے اور تھوڑی سی بریانی اور 1لیٹر پانی پیا
باقی سب فریج کی زینت بنا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
اسی لیے مسلمانوں کا کچھ نہیں بنتا، یہ نئیں کہ بندہ پارسل ای کرا دے گوجرانوالے
 
Top