سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

مقدس

لائبریرین
آج افطاری امی کی طرف سے آئی تھی
چکن پکوڑے
فرائیڈ نبلٹس
چکن وننگز
بریانی
زردہ
ٹرائفل

میں نے دو چکن پکوڑے کھائے اور تھوڑی سی بریانی اور 1لیٹر پانی پیا
 
آج افطاری امی کی طرف سے آئی تھی
چکن پکوڑے
فرائیڈ نبلٹس
چکن وننگز
بریانی
زردہ
ٹرائفل

میں نے دو چکن پکوڑے کھائے اور تھوڑی سی بریانی اور 1لیٹر پانی پیا
تے اپنا حال ویکھ لوو:battingeyelashes:

میرا بس چلے تو افطار بھی ٹوسٹ اور چائے کے ساتھ کروں :rollingonthefloor:
 

جاسمن

لائبریرین
سحری میں مٹن کے بوٹی کباب، کلیجی کا سالن،مکھن والی لسّی۔ آم ،دہی،مکھن والی روٹی،لسوڑوں آم پیاز اور لیموں کا اچار، ،چائے
 
آخری تدوین:
Top