فلک شیر
محفلین
اتنی تو چھٹیاں کرتی تھیں ۔میں تو چھٹی ہی نہیں کرتی
استاد صاب کرسی پہ بیٹھے اونگھ رہے ہوتے تھے
اتنی تو چھٹیاں کرتی تھیں ۔میں تو چھٹی ہی نہیں کرتی
بھئی واہحلیم تیاری کے آخری مراحل میں
واہہہہ مولا تیری شانبھئی واہ
قسم قرآن شریف کی، اس ناری آلے کے قریب ہم زیادہ زیادہ چائے کا کپ بنانے کے لیے جا سکتے ہیں سال میں ایک آدھ بار
آنچ ہلکی کر لیں بھائی ساتھ میں نمک بھی چیک کر لیںحلیم تیاری کے آخری مراحل میں
یہ کام میرے ذمہ نہیں ہے.آنچ ہلکی کر لیں بھائی ساتھ میں نمک بھی چیک کر لیں
میں تو سوچ رہی تھی شاید آج آپ بنا رہے ہیں لیکن......یہ کام میرے ذمہ نہیں ہے.
ہم بھائیوں کی ذمہ داری صرف گھوٹہ لگانے کی ہے.
پاء جی ادھر بھیج دیتی تو دو دن چھٹی نا ہوتی ناںباقی سب فریج کی زینت بنا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
اسی لیے مسلمانوں کا کچھ نہیں بنتا، یہ نئیں کہ بندہ پارسل ای کرا دے گوجرانوالے
تو فائدہ کس کا ہوا؟ استاد جی کا ناںاتنی تو چھٹیاں کرتی تھیں ۔
استاد صاب کرسی پہ بیٹھے اونگھ رہے ہوتے تھے
ان کے پاس نہیں جائیں بھیا۔۔ وہ خود آج کل ڈائٹنگ کر رہے ہیں۔۔ آپ کو بھی بھوکا رکھیں گے اور ڈائیٹ کی افادیت پر لیکچر بھی دیں گےنیرنگ خیال قبلہ یا افطاری پہ آ جائیں ، یا بلا لیں
اب اور نہیں رہا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا شکمی ظلم اچھا نہیں ہوتا
حلیم تیاری کے آخری مراحل میں
گھوٹہ کیا ہوتا ہے؟یہ کام میرے ذمہ نہیں ہے.
ہم بھائیوں کی ذمہ داری صرف گھوٹہ لگانے کی ہے.
یہ جو میں کر رہا ہوں.گھوٹہ کیا ہوتا ہے؟
اچھا ہے ہمارے گھر میں کوئی حلیم نہیں کھاتایہ جو میں کر رہا ہوں.
حلیم میں اس کی مخصوص لکڑی کی ڈوئی چلانا. تاکہ تمام دالیں، گندم، چاول اور گوشت اچھی طرح پس جائے اور مکس ہو جائے.
ہمارے گھر تو بڑے اہتمام سے بنتی ہے. سب اکٹھے ہوتے ہیں. اور پھر پلیٹیں گننا منع ہوتی ہیں.اچھا ہے ہمارے گھر میں کوئی حلیم نہیں کھاتا
ویسے حلیم میں اصل محنت کا کام گھوٹا ہی ہوتا ہے. مصالحہ جات تو ہر کھانے میں ڈلتے ہیں.میں تو سوچ رہی تھی شاید آج آپ بنا رہے ہیں لیکن......
لولززززززززہمارے گھر تو بڑے اہتمام سے بنتی ہے. سب اکٹھے ہوتے ہیں. اور پھر پلیٹیں گننا منع ہوتی ہیں.
باقی دفعہ کے لیے بندوبست کیا ہوا ہے الحمدللہواہہہہ مولا تیری شان
یعنی سال میں ایک دفعہ ہی چائے پیتے ہیں