زبیر مرزا
محفلین
رونق نے دوہفتے تک کراچی آجانا ہے ایک ماہ کے لیے (ابھی ہم نیویارک میں رونق افروز ہیں)مرزا صاحب دنیا کے کون سے گوشے میں رونق لگا رکھی ہے ؟
رونق نے دوہفتے تک کراچی آجانا ہے ایک ماہ کے لیے (ابھی ہم نیویارک میں رونق افروز ہیں)مرزا صاحب دنیا کے کون سے گوشے میں رونق لگا رکھی ہے ؟
بس۔۔پھر آپ بچ گئے، ورنہ گڑ والے چاول بنانے پڑجاتےرونق نے دوہفتے تک کراچی آجانا ہے ایک ماہ کے لیے (ابھی ہم نیویارک میں رونق افروز ہیں)
ہو تو سکتا ہے ۔۔۔ہو سکتا ہے فلائٹ کراچی سے ہو
ہونے کو تو یہ بهی ہو سکتا ہے کہ اڑن چهو نہ ہوں۔۔۔ہو تو سکتا ہے ۔۔۔
لیکن
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی فلائٹ سے پہلے ہی اڑن چھو ہو جائیں
پهر کراچی والوں کی عید ہوجائے گیرونق نے دوہفتے تک کراچی آجانا ہے ایک ماہ کے لیے (ابھی ہم نیویارک میں رونق افروز ہیں)
کراچی میں دیگیں یا تو حلیم کی یا اسٹوڈنٹ کی بریانی اگر ہمارے کھانے سے بچ گئیں تو بھیج دیں گے اسلام آباد والوں کو
کیوں بھی ماہی احمد ۔۔۔۔بریانی کے بارے کیا خیال ہےکراچی میں دیگیں یا تو حلیم کی یا اسٹوڈنٹ کی بریانی اگر ہمارے کھانے سے بچ گئیں تو بھیج دیں گے اسلام آباد والوں کو
ارررےتو سٹوڈنٹ باہر نکال لی جیے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسٹوڈنٹ کی بریانی
بالکل بھی اچھا خیال نہیں ہے۔
میں ابھی آدم خور نہیں ہوئی بھیا لوگو!!!
ایییییخ!!!ارررےتو سٹوڈنٹ باہر نکال لی جیے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانے سے پہلے ہی بیمارایییییخ!!!