اب آپ کے ہاتھ پیلے کرنے ہی پڑیں گے، اتنے سگھڑ جو ہو گئے ہیںسحری میں کیک رس اور چائے( پراٹھے بنانے کی ہمت نہیں نہ کھانے کی)
افطار میں - فروٹ چاٹ ۔ شربت ،پکوڑے اور چنا پلاو( اور یہ سب جاب سے آکر ایک گھنٹے میں تیار کیا)
سحری میں تین بڑے مگ بلیک کافی کے![]()
اور آپ کے بھیاب آپ کے ہاتھ پیلے کرنے ہی پڑیں گے، اتنے سگھڑ جو ہو گئے ہیں![]()
جومرد سگھڑ ہوں ان کو ہاتھ پیلے کرنے کی ضرورت ہی کہاں ہوتی ہےاب آپ کے ہاتھ پیلے کرنے ہی پڑیں گے، اتنے سگھڑ جو ہو گئے ہیں![]()
تاکہ کسی محترمہ کی زندگی آسان کی جا سکےجومرد سگھڑ ہوں ان کو ہاتھ پیلے کرنے کی ضرورت ہی کہاں ہوتی ہے![]()