محمد تابش صدیقی
منتظم
ہر پلیٹ پر نظرایک بندہ اتنا کچھ کیسے کھا سکتا ہے؟
ہر پلیٹ پر نظرایک بندہ اتنا کچھ کیسے کھا سکتا ہے؟
لکھنے اور کھانے میں کافی فرق ہے ویسےجیسے آپ ہر موضوع پر لکھ لیتے ہیں۔
Specialize ہو گا
افطار میں دو لے لیجیے گا، اور رمضان المبارک یوں ہی گزر گیا تو آپ کو ہماری طرف سے 'ورلڈ کپ' بھی دیا جائے گا، ان شاء اللہسحری میں چائے کا ایک کپ لیا ہے
فلپینیز کب سے زرد ہونے لگے ؟یسے تو چائینز، فلپینز اور تقریباً ساری ہی زرد اقوام
یو کے میں رہ کر بھی اتنا سارا پانی ؟سحری میں ایک ٹوسٹ۔۔ چائے کا ایک بڑا والا مگ اور 1لیٹر پانی الحمدللہ
ایپل اسموتھی تھا
او۔۔۔۔۔ اے کی آ ؟
یہ کون سی ایپل سمودی ہے جس میں سٹرابری اور دہی بھی ڈال دیا ہے ؟چوہدری صاحب یہ بھی مشروب ہے سیب اسٹرابری دہی اور آئسکریم سے تیار کردہ
یہاں سے مراد اردو محفل؟یہاں ایسے حضرات پائے جاتے ہیں ، جو سحری تمام کرنے کے بعد ایک سالم سٹیل کا جگ نپٹاتے ہیں لسی کا ۔
منتظر فلک شیر بھائیجی ضرور ان شاءاللہ
اپنی یا دوسروں کی؟ہر پلیٹ پر نظر
اور کراچی میں؟یو کے میں رہ کر بھی اتنا سارا پانی ؟
یہاں ہانگ کانگ کے ہاٹ این ہیومڈ ویدر میں تو پھر 7 گنا پانی پی لیتیں آپ تو۔
چائے کا؟افطار میں دو لے لیجیے گا، اور رمضان المبارک یوں ہی گزر گیا تو آپ کو ہماری طرف سے 'ورلڈ کپ' بھی دیا جائے گا، ان شاء اللہ
زیک بھائی تصویر لگا دیا کریں ساتھ میںہاگن ڈاز
یہ سحری تھی کہ افطاری؟ہاگن ڈاز
کتنے پراٹھے؟سحری
دال ماش، پراٹھے اور چائے
افطاری کیا بیرونی اشیاء سے ہوتی ہے یا گھر میں اہتمام ہوتا ہے؟آج کی افطاری میں کھجور، آم کا جوس اور پیزا کھایا
جیسے آپ ہر موضوع پر لکھ لیتے ہیں۔
Specialize ہو گا
محفلین سے دھوکا دہی!جی، تصویر محفلین کے لئے ہی تھی.
کوئی سی بھی دال یا کونسی دال؟جی۔ مکھن، چٹکی بھر نمک، سبز مرچ اور پسی ہوئی دال۔
15 منٹ میں تیار ہو جاتی ہے