سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

یہ کیا افطاری ہوئی یار تھوڑی تو خوش خوراک ہو جاؤ
ایے کوئی کسر رہندی اے۔ کل والی افطاری یہ تھی
آج افطاری امی کی طرف سے آئی تھی
چکن پکوڑے
فرائیڈ نبلٹس
چکن وننگز
بریانی
زردہ
ٹرائفل

میں نے دو چکن پکوڑے کھائے اور تھوڑی سی بریانی اور 1لیٹر پانی پیا
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی کل بھی میں نے تھوڑا سا کھایا تھا اس میں سے اور آج تو چکھا بھی نہیں لولززز۔۔ آئی جسٹ ہیڈ ایگ اینڈ کافی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حلیم تیاری کے آخری مراحل میں
20160626_164826_HDR_zpsv2xvefhk.jpg
جتنی مقدار میں ہے۔ نیاز کی لگ رہی ہے۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی واہ
قسم قرآن شریف کی، اس ناری آلے کے قریب ہم زیادہ زیادہ چائے کا کپ بنانے کے لیے جا سکتے ہیں سال میں ایک آدھ بار :)
ہمیں تو بس روزہ روکتا ہے۔ ورنہ چائے بنانے تو اکثر ہی حاضری رہتی ہے۔ البتہ ہمارے بنائے کھانوں کا تذکرہ ہم کرنا نہین چاہتے۔۔۔ دشمن بھی پاس ہی پائے جاتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہمیں تو بس روزہ روکتا ہے۔ ورنہ چائے بنانے تو اکثر ہی حاضری رہتی ہے۔ البتہ ہمارے بنائے کھانوں کا تذکرہ ہم کرنا نہین چاہتے۔۔۔ دشمن بھی پاس ہی پائے جاتے ہیں۔
سوچئیے گا بھی نہیں :rollingonthefloor: اپنا پکا تو آپ خود نہیں کھاتے بھیا :rollingonthefloor:
 
Top