عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آج کی افطاری
دو گلاس پانی
توے پر تیار ہوئی دال اور روٹی
دو گلاس پانی
توے پر تیار ہوئی دال اور روٹی
دال بھی توے پر تیار کی تھی؟آج کی افطاری
دو گلاس پانی
توے پر تیار ہوئی دال اور روٹی
جی۔ مکھن، چٹکی بھر نمک، سبز مرچ اور پسی ہوئی دال۔دال بھی توے پر تیار کی تھی؟
لیموں میں پتی ڈال لو تو لیموں کی چائے۔۔۔پریشان نا ہوں
جیسے پکوڑے ہر چیز کے بن سکتے ہیں چائے بھی بن سکتی ہے۔۔
پانی وغیرہ نہیں ڈالتے ؟
پانی بھی ڈالتے ہیں نا۔۔۔
چوہدری صاحب تسی وی مذاق نئیں سمجھدے
معلوماتی ریٹنگ ایویں دے دیتی
میں نے مذاق میں لکھا ہے پکوڑوں کی مثال سے سمجھ لیں
ویسے طریقہ تو عارف صاحب ہی بتائیں گے۔۔۔
arifkarim
اچھا۔
ولایتیوں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ نت نئے تجربے کرتے رہتے ۔
میں سمجھا شاید سچی مچی کی ہوتی ہو۔ لیکن یہ تو مچی مچی کی لگ رہی۔
میں نے تو جناب اس لیے آکھیا تھا کہ متے آپ کی طرف کوئی اینج کی ہوتی ہو۔مذاق برطرف، لیموں کی چائے دراصل مینٹ یعنی پودینے کے پتوں سے تیار ہوتی ہے اور اسمیں بطور فلیور لیموں ڈالا جاتا ہے:
اگر پیکیج حالت میں درکار ہوتو لپٹن والے بناتے ہیں:
اچھا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہےمذاق برطرف، لیموں کی چائے دراصل مینٹ یعنی پودینے کے پتوں سے تیار ہوتی ہے اور اسمیں بطور فلیور لیموں ڈالا جاتا ہے:
اگر پیکیج حالت میں درکار ہوتو لپٹن والے بناتے ہیں:
کیا ؟اچھا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
وہی جو کہا ہے۔۔
پر ادھر تو چھوٹے چھوٹے نقطے دکھ رہے ہیںوہی جو کہا ہے۔۔
وہ تو خود لکھےپر ادھر تو چھوٹے چھوٹے نقطے دکھ رہے ہیں
او۔۔۔۔۔ اے کی آ ؟ایپل اسموتھی
چوہدری صاحب یہ بھی مشروب ہے سیب اسٹرابری دہی اور آئسکریم سے تیار کردہاو۔۔۔۔۔ اے کی آ ؟
؟وہ تو خود لکھے
ہلا جی۔چوہدری صاحب یہ بھی مشروب ہے سیب اسٹرابری دہی اور آئسکریم سے تیار کردہ
Apple Smoothieہلا جی۔
اسموتھی کو انگلش میں کیسے لکھیں گے ؟