سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اوشو

لائبریرین
امارات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیریت؟
ملاقات ہوتی ہے تفصیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی بیلے کے آس پاس کہیں
اس دفعہ سستی نہ ہو گی ان شاءاللہ
آپ پردیس گزار آئے اور اپنے پاؤں میں ابھی گردش ہے. دیکھیے کب تک.
باقی ان شاءاللہ یار زندہ صحبت باقی.
:)
 
فرقان احمد

محفلین
واہ! کیا بے مثل لڑی تھی، اب اسے کون تازہ کرے؟ محمد تابش صدیقی بھیا! آخری مراسلہ آپ کا تھا اور آپ اس لڑی میں باقاعدگی سے شریک ہوتے تھے، سو آپ ہی اسے فعال کریں؛ دوست احباب بہت یاد آ رہے ہیں جو کہ اس لڑی کا حصہ رہے ۔۔۔!!! تاہم، زندگی تو چلتی رہتی ہے ۔۔۔!!!
 
امان زرگر

محفلین
پاکستان میں مسلمان جوش و خروش سے اس ماہ رمضان کی پہلی سحری کے منتظر. نماز تراویح لطف دوبالا کردے گی.
 
آج سحری میں مٹر گوشت کا سالن تھا ساتھ میں دہی اور پاکستان سے لائے ہوے مینگو تھے لسی تو اب سارا رمضان چلے گی ساتھ ساتھ،
 
طارق راحیل

محفلین
آج تو اس ماہ رمضان کی پہلی سحری کے منتظر. ہیں اور کچھ ہی دیر میں نماز تراویح لطف دوبالا کردے گی.
ان شاء اللہ​
 
واہ! کیا بے مثل لڑی تھی، اب اسے کون تازہ کرے؟ محمد تابش صدیقی بھیا! آخری مراسلہ آپ کا تھا اور آپ اس لڑی میں باقاعدگی سے شریک ہوتے تھے، سو آپ ہی اسے فعال کریں؛ دوست احباب بہت یاد آ رہے ہیں جو کہ اس لڑی کا حصہ رہے ۔۔۔!!! تاہم، زندگی تو چلتی رہتی ہے ۔۔۔!!!
بس جناب کل پہلی سحری سے ہی ہماری ٹرانسمیشن شروع ہو جائے گی. :p
 
Top