محمد وارث
لائبریرین
آٹھ پہرے کیا ہوتے ہیں
گو آٹھ پہر چوبیس گھنٹے ہی ہوتے ہیں لیکن "آٹھ پہرا" روزہ چوبیس گھنٹے کا ہو بھی سکتا ہے اور اس سے کم کا بھی، افطاری کے بعد بھی سونے تک کھایا پیا جا سکتا ہے، سحری "سکپ" ہوتی ہے، میرے فیورٹ تھے کبھی24 گھنٹے کا روزہ