عثمان
محفلین
پالک گوشت اور چاول مناسب مقدار میں تھے۔آپ نے بتا دیا، اچھا کیا؛ وگرنہ مجھے بھی ایک گوجرانوالوی دوست یاد آ گئے تھے مینو شریف پڑھ کر
چند دن پرانی تلی مچھلی کا ایک بچا ہوا ٹکڑا بھی ساتھ رکھا۔
تین چھوٹے چھوٹے ڈرم سٹک تھے۔
سحری میں چند چمچے دہی چکھنے کی بچپن سے عادت ہے۔
سر درد سے بچنے کے لیے چائے کا چھوٹا کپ۔
اور پانی۔
اس رمضان کی پہلی سحری ہے تو بیگم نے اصرار کر کے یہ اہتمام کیا۔