ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد
محفلین
ہاہاکافی ناراض لگ رہے ہیں۔
مزاج کے خلاف بات کہاں اچھی لگتی ہے
ہاہاکافی ناراض لگ رہے ہیں۔
میری مجال ہے جنابڈاکٹر صاحب آپ کا شکوہ بجا.
مگر یہ پیغامات 5 سالوں کے ہیں. اور یہاں عمومی طور پر لوگ گھریلو افطاری ہی بتا رہے ہیں. عمومی گپ شپ موضوع ہے. جس سے مختلف علاقوں میں رہنے والوں کے طور کا پتہ چلتا ہے.
اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ دوسرے موضوعات غیر اہم یا دلچسپی سے ہٹ کر ہیں.
خاطر جمع رکھیے، ہر مزاج کے لوگ موجود ہیں.
کہاں کا مزاج ڈاکٹرصاحب! ہمیں پریشان ہونے والوں میں سے مت سمجھیے!ہاہا
مزاج کے خلاف بات کہاں اچھی لگتی ہے
شکریہ محترمکہاں کا مزاج ڈاکٹرصاحب! ہمیں پریشان ہونے والوں میں سے مت سمجھیے!
میں نے تو صرف آپ کا حال بوجھل دیکھ کر حال احوال لیا۔
خوش رہیے۔
محترم ڈاکٹر ابرار ماجد صاحب، آپ کے علم میں اضافے کے لیے بتا دوں یہاں پاکستان کے علاوہ انڈیا، مڈل ایسٹ، امریکہ، یورپ و دیگر ممالک سے لوگ آتے ہیں۔چوریاں اور حلوے کھانے والی قوموں کو پھر اس طرح کے دلہے حکمران ملتے ہیں
بہت خوبآج پیزا بنایا تھا میں نے ساتھ میں فروٹ چاٹ اور آلو کے پکوڑے
ہمت ہے ان کے ساتھ روزہ رکھنے کی۔ خاص طور پر مائیگرین۔ پانی کی کمی سے ٹریگر نہیں ہوتی؟
واقعی بہت ہمت والی ہیں آپبالکل ہوتا ہے۔ خاص طور پر جس دن گرمی بہت زیادہ ہو تو پورا دن سر کے درد میں نکل جاتا ہے۔
میں بس روزوں میں ڈائیٹ کا کافی خیال رکھتی ہوں۔ اگر کسی دن بد پرہیزی کر لوں تو روزہ بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کوشش یہ ہوتی ہے کہ گریسی فوڈز سے پرہیز کروں۔ سلاد کا استعمال زیادہ کرتی ہوں۔ سموسے اور کباب وغیرہ بیک کر لیتی ہوں۔ اس طرح روزے کم تکلیف کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔
Thank you sir for this kind informationمحترم ڈاکٹر ابرار ماجد صاحب، آپ کے علم میں اضافے کے لیے بتا دوں یہاں پاکستان کے علاوہ انڈیا، مڈل ایسٹ، امریکہ، یورپ و دیگر ممالک سے لوگ آتے ہیں۔
سترہ گھنٹے کا روزہ ہے۔ درجہ حرارت اس وقت 16 سیلسیس ہے۔ آسمان صاف ہے۔ پنکھے کی ضرورت اس وقت پیش نہیں آتی۔آپ کے وہاں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے؟؟ اور موسم کی کیا صورت حال ہے؟؟
پیزے کی تصویر تو دکھادیتیں آپی۔۔آج پیزا بنایا تھا میں نے ساتھ میں فروٹ چاٹ اور آلو کے پکوڑے
دوستانہ ۔۔۔ شکریہبہت خوب
وقت نہیں ملا تصویر بنانے کا ۔۔ گھر میں کسی سے پوچھتی ہوں شاید کسی نے بنائی ہو۔پیزے کی تصویر تو دکھادیتیں آپی۔۔
چلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔۔۔وقت نہیں ملا تصویر بنانے کا ۔۔ گھر میں کسی سے پوچھتی ہوں شاید کسی نے بنائی ہو۔
ان شاء اللہچلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔۔۔