کچھ سینڈوچ وغیرہ بھی نہیں ؟
پاکستان میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے ؟
ہمارے علم کے مطابق سولہ گھنٹے کا ہے۔پندرہ گھنٹے کا روزہ ہے
دوائی کس مرض کے لیے
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔inflammatory bowel disease کے لئے اور migraine کے لئے۔ یہ روزمرہ کی دوائیں ہیں۔ سالوں سے استعمال کر رہی ہوں۔
ہمارے علم کے مطابق سولہ گھنٹے کا ہے۔
پھر تو ٹھیک ہے۔ ہمارے یہاں 3:15 پر سحر ہوتی ہے۔ ایک گھنٹے کا فرق کافی فرق ہے۔کراچی میں صبح 4:15 پر سحر ہوتی ہے اور 7:15 پر افطار۔ اس حساب سے کراچی سے کراچی میں پندرہ گھنٹے کا بن رہا ہے
انڈیا اور پاکستان کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق ہے۔ ہمارے یہاں تقریبا اڑھائی گھنٹے رہتے ہیں۔انڈیا میں ہمارے یہاں سولہ گھنٹے کا روزہ ہے، افطار کے لیے 2 گھنٹے باقی ہیں۔
میرے خیال سے آدھے گھنٹے کا فرق ہےانڈیا اور پاکستان کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق ہے۔ ہمارے یہاں تقریبا اڑھائی گھنٹے رہتے ہیں۔
کیا وقت ہوا ہے وہاں ابھی؟؟میرے خیال سے آدھے گھنٹے کا فرق ہے
5.10pmکیا وقت ہوا ہے وہاں ابھی؟؟
پھر ہمیں غلطی لگی۔ آدھے گھنٹے کا ہی فرق ہے۔ ہمارے علم میں اضافہ کرنے کے لیے شکریہ
کوئی بات نہیںپھر ہمیں غلطی لگی۔ آدھے گھنٹے کا ہی فرق ہے۔ ہمارے علم میں اضافہ کرنے کے لیے شکریہ
نماز بھی چھوٹ گئی یا صرف سحری ؟سحری کو بھول گئے افطاری کا پتہ نہیں
تعارف دیا ہے بس آپ نےنظر انداز کر دیا ہو گاغالباً آپ نے تعارف نہیں کروایا ؟
کھجوریں، شربت صندل، ٹینگ (پائن ایپل)کوئی بات نہیں
آج افطاری میں کیا ہے آپ کے پاس
لاعلمی کی دنیا بھی بہت وسیع ہوتی ہےسحری کو بھول گئے افطاری کا پتہ نہیں