Mahoo
معطل
دنیا ہی وسیع نہیں لاعلمی تو دور کی بات ہےلاعلمی کی دنیا بھی بہت وسیع ہوتی ہے
دنیا ہی وسیع نہیں لاعلمی تو دور کی بات ہےلاعلمی کی دنیا بھی بہت وسیع ہوتی ہے
ابھی نظروں سے گزرا، معذرت خواہ ہوںتعارف دیا ہے بس آپ نےنظر انداز کر دیا ہو گا
بہت خوبکھجوریں، شربت صندل، ٹینگ (پائن ایپل)
دہی بھلے، فنگر چپس
کھانے میں دال چاول
آپ ایک خاص مرکز کے دور ہو کر بات کریں دنیا بھی وسیع ہو جائے گی اور مسائل بھیدنیا ہی وسیع نہیں لاعلمی تو دور کی بات ہے
عربی حلیم ؟؟ہمارے یہاں حلیم تیار ہو رہی ہے
ہمت ہے ان کے ساتھ روزہ رکھنے کی۔ خاص طور پر مائیگرین۔ پانی کی کمی سے ٹریگر نہیں ہوتی؟inflammatory bowel disease کے لئے اور migraine کے لئے۔ یہ روزمرہ کی دوائیں ہیں۔ سالوں سے استعمال کر رہی ہوں۔
آپ کے وہاں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے؟؟ اور موسم کی کیا صورت حال ہے؟؟پاکستان میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے ؟
علی گڑھ میں سحری 3:45 اور افطار 7:10انڈیا میں ہمارے یہاں سولہ گھنٹے کا روزہ ہے، افطار کے لیے 2 گھنٹے باقی ہیں۔
عاجزیاک چپاتی اور دال سحر ہو یا افطار
عاجزی نہیں حقیقت
ماشاءاللہ ، قائد پاکستان کی سچی راہ پر گامزن ہیں آپاک چپاتی اور دال سحر ہو یا افطار
بہت خوب ! مٹن حلیم کی کیا ہی بات ہےافطار
کھجور، چند پھل، چکن پکوڑے، چنے. شربت.
اور آخرمیں مٹن حلیم.
کافی ناراض لگ رہے ہیں۔؟
پتا چل رہا ہے کھاتی پیتی قوم ہے
کھانے پینے کے تیز ہیں خاص کر جب کسی دعوت پر ہوں پیٹ بھر بھی جائے آنکھیں نہیں بھرتیں
دعوتیں کرنا اور کھانا تو پسندیدہ شوق ہے خواہ پجھلی نسلیں قرض ہی اتارتی رہیں۔
آئی ایم ایف سے قرض لے کر صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں لنگر کھولے رکھتے ہیں
باہر سے صدقے کا پیسہ آتا ہے مگر میری قوم اس پیسے سے فائیو سٹار ہوٹلز میں کانفرنسز کرتی رہتی ہے
کھانے پینے کی بات پر ۱۲۱۳ پیغام آگئے ابھی قرضوں کے خلاف بات کرو مجال ہے کوئی ایک بھی جواب آ گیا تو
چوریاں اور حلوے کھانے والی قوموں کو پھر اس طرح کے دلہے حکمران ملتے ہیں