سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

افطاری: کھجور، آلو چنے کی چاٹ، شکر پارے، فروٹ چاٹ، شربتِ بادام
اور غصہ پیا
کھانا: ارہر کی دال، چاول، آلو کی قتلیاں زیرے میں.
 

محمدظہیر

محفلین

فرقان احمد

محفلین

محمدظہیر

محفلین
افطار: آج افطار کے بعد سے اپنے دوستوں کے ہمرہ تھا، گھر واپس پہنچے کے بعد 11 بجے دوبارہ دوستوں کے ساتھ شاورمہ اور حلیم نوش کیا، اور اس کے بعد چائے اور پان سے کسر پوری کی۔
سحر : ابھی تک بھوک نہیں لگی۔
 

عثمان

محفلین
میں نے ابھی اس پھل کے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ذائقہ پتا نہیں کیسا ہوگا، کھانے کی خواہش ہو رہی ہے:)
عموماً کافی کھٹا ہوتا ہے۔ گرمیوں میں پاکستان میں پھیری والے چھابڑی پر بیچا کرتے تھے اور وقفے وقفے بعد یہ نعرہ بلند کرتے جاتے تھے۔۔ فاااالسےےے آ۔ :)
 

محمدظہیر

محفلین
سحر: صرف دہی
افطار: وڑا، کھوپرے کی چٹنی ، مرچی بھجے، گل گلے، مختصر جوار کی روٹی اور قیمے کا سالن
کھانا: افطار کے بعد بھو ک نہیں تھی ، دس بجے بھائی کے ساتھ باہر شاورمہ کھا لیا
 
کل کی افطاری
کھجور، میکرونی، فروٹ چاٹ، بینگن کے پکوڑے، شکر پارے، ٹینگ

آج کی سحری
آلو لوکی کی ترکاری، دیسی گھی لگی روٹی، دہی، پھینی، چائے

الحمد للہ
 

زیک

مسافر
تازہ پراٹھا بنانے کے لیے آٹا گوندھنے اور پکانے کا وقت نہیں ملتا۔ توا بھی موجود نہیں ہے۔
فروزن پراٹھا بس فرائینگ پین میں ڈال کر بنا لیتے ہیں آسانی سے۔
شکر ہے فروزن پراٹھے کو گرم کرتے ہیں میں سمجھا شاید ایسے ہی کھا جاتے ہیں سیدھا فریزر سے
 
Top