سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

کل کی افطاری بھائی کی طرف تھی.
کھجور، دہی بڑے، فروٹ چاٹ، ڈونٹ، پکوڑے، روح افزاء
کھانے میں چکن کڑاہی، چائے

آج سحری میں
دیسی گھی کی روٹی کے ساتھ دال گوشت، سویاں، دہی، چائے

الحمد للہ
 
Top