محمدظہیر
محفلین
آپ نے سمجھا تو درست ہی تھا لیکن انہوں نے پہلے بات واضح نہیں کی ، اسی لیے یہ کمنٹ کیا گیاشکر ہے فروزن پراٹھے کو گرم کرتے ہیں میں سمجھا شاید ایسے ہی کھا جاتے ہیں سیدھا فریزر سے
آپ نے سمجھا تو درست ہی تھا لیکن انہوں نے پہلے بات واضح نہیں کی ، اسی لیے یہ کمنٹ کیا گیاشکر ہے فروزن پراٹھے کو گرم کرتے ہیں میں سمجھا شاید ایسے ہی کھا جاتے ہیں سیدھا فریزر سے
یہ میری پسندیدہ ڈش ہے۔
اسے کوئی بھی کہیں بھی کسی وقت بھی تیار کر سکتا ہے ۔
ارے، نفاست کو ایک طرف رکھیے اور ذائقے کی بات کیجیے ۔۔۔دیکھنے میں تو فروٹ چاٹ لگ رہی ہے مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں جیسے ساگ لگا ہو اور ساگ والی کیتلی میں فروٹ چاٹ؟ اگر نہیں تو پھر تھوڑی وضاحت ہو سکتی ہے ۔ شکریہ!
آپ کا کلر بلائنڈنس کا ایشو تو نہیں ہے؟مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں
باقی وضاحت یہاں.دیکھنے میں تو فروٹ چاٹ لگ رہی ہے مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں جیسے ساگ لگا ہو اور ساگ والی کیتلی میں فروٹ چاٹ؟ اگر نہیں تو پھر تھوڑی وضاحت ہو سکتی ہے ۔ شکریہ!
تابش بھیا، یہ دیگچی دیکھی دیکھی سی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔آپ کا کلر بلائنڈنس کا ایشو تو نہیں ہے؟
1۔ آپ جذباتی ہوئے، کسی حد تک اور آپ نے الزام کلر بلائنڈنس پر جڑ دیا ۔۔۔ مزے دار گریٹباقی وضاحت یہاں.
ویسے اب مجھے اس کلر کا ساگ دیکھنے کا اشتیاق ہو رہا ہے.1۔ آپ جذباتی ہوئے، کسی حد تک اور آپ نے الزام کلر بلائنڈنس پر جڑ دیا ۔۔۔
اس معاملے میں آپ کے ساتھ ہیں بھائی صاحب ۔۔۔ !!! فروٹ چاٹ کے اچھے بھلے ملغوبے کو محض دیگچی کے باعث ساگ قرار دینا پرلے درجے کی زیادتی ہے ۔۔۔!!!ویسے اب مجھے اس کلر کا ساگ دیکھنے کا اشتیاق ہو رہا ہے.
ساگ چاٹ نہیں؟آلو مٹر کی چاٹ، فروٹ چاٹ
مطلب؟ساگ چاٹ نہیں؟
معلوم ہوتا ہے، دیگچی اور ساگ والا معاملہ اک ذرا اوور ہو گیا ہے۔ میری نظر سے بھی آپ کی وضاحت ابھی گزری ہے۔ ویسے یہ اچھا طریقہ ہے۔ ہم بھی اسے فالو کرنے کی کوشش کریں گے۔ واقعی، چمچ سے فروٹ کو مکس نہیں کرنا چاہیے۔ ویل ڈن
وہ اوپر جو بات ہو رہی تھی ساگ کے دیگچے کی
ویسے ساگ اس طرح کی پتیلی میں نہیں بنتا.وہ اوپر جو بات ہو رہی تھی ساگ کے دیگچے کی
کچا آٹا کھانے کا یارا ہمیں نہیں۔شکر ہے فروزن پراٹھے کو گرم کرتے ہیں میں سمجھا شاید ایسے ہی کھا جاتے ہیں سیدھا فریزر سے