سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

افطاری میں کھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، پکوڑے، چکن ویجیٹیبل رول، ٹینگ
احباب کی پرزور فرمائش پر
20170605_183106_HDR_mh1496670181817_zpsbf739hwo.jpg
 
فرقان احمد

محفلین

ارے واہ! آپ تو واقعی جذباتی ہو گئے! :) ہم تو مزاحیہ آرٹیکل لکھنے کا سوچ رہے تھے، 'تابش کی دیگچی' تاہم آپ نے تو اشرافیہ کے کلب میں جمپ لگا دی :) :) :)
 
اس کے پیندے میں بھی فروٹ کا سٹیکر ہے. تاکہ کوئی شک نہ رہ جائے. :p
 
ہادیہ

محفلین
افطاری۔ فالسے کا شربت،آم،کجھور،سموسے اور کھانے میں بریانی اور کریلے مصالہ بھرے۔۔الحمداللہ۔
 
اس رمضان میں اس لڑی میں کچھ پوسٹ کرنے کو دل ہی نہیں کر رہا اور اس کی وجہ کافی ذاتی سی ہے۔
آج کی افطاری میں کھجور، خربوزہ، آم اور جام شیریں بمعہ گوند کتیرہ، اسپغول اور جوؤں (تخم ملنگاں) کے۔
کل لیپو پر سین خے صاحبہ کی پکوڑے لڑی کھلی ہوئی تھی تو برخوردار کی نظر پڑ گئی۔ فرمائش ہوئی کہ پیازوں کے پکوڑے بنائے جائیں اور آج پیاز، آلو، اور پالک کے الگ الگ پکوڑے تیار ہوئے۔
 
فرقان احمد

محفلین
اس رمضان میں اس لڑی میں کچھ پوسٹ کرنے کو دل ہی نہیں کر رہا اور اس کی وجہ کافی ذاتی سی ہے۔
اگر بہت ہی ذاتی نوعیت کی وجہ نہیں تو بتلا دیجیے، تاہم، اگر بتلانا مناسب نہ سمجھیں تو اس مراسلے کو نظرانداز فرما دیں۔ ویسے آپس کی بات ہے، پچھلے برس تو آپ بہت متحرک تھے جناب!
 
آخری تدوین:

اگر مکالمہ ممکن ہوتا تو ضرور بتا دیتا۔
 
فرقان احمد

محفلین
Top