آپ کی افطاری نے میرے دعوی پر مہر تصدیق ثبت کر دی ۔کھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، چکن رول، شربتِ بادام، شکر اور تخمِ بالنگا کا شربت
ابھی کھانے میں دال چاول کھانے ہیں۔
کوئی بات نہیں ذیشان صاحب ابھی 26 روزے باقی ہیں۔کافی ساری سحریاں غائب ہو گئی ہیں۔ لگتا ہے ڈیٹا بیس کو ریسٹور کیا گیا ہے۔
اس کو بول دینا تھا ہم افطاری میں وہ سب کچھ کھاتے ہیں جو نارمل دنوں میں نہیں کھاتے یا کبھی کبھی کھاتے ہیںآپ نی افطاری نے میرے دعوی پر مہر تصدیق ثبت کر دی ۔
دعوی کچھ یوں تھا۔
ایک بھارتی کولیگ نے پوچھا کہ آپ پاکستانی لوگ افطاری میں کیا کھاتے ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ کیا کھاتے ہیں؟ ہم تو روزہ رکھتے ہی اس لئے ہیں کہ افطاری کر سکیں!
ہاہا۔ یہ صاحب والا کیا چکر ہے؟ آپ بھی وارث بھائی سے متاثر ہیں کیا؟کوئی بات نہیں ذیشان صاحب ابھی 26 روزے باقی ہیں۔
جی نہیں۔۔ یہ میرا اپنا سٹائل ہے۔۔ہاہا۔ یہ صاحب والا کیا چکر ہے؟ آپ بھی وارث بھائی سے متاثر ہیں کیا؟
پھر ٹھیک ہے۔جی نہیں۔۔ یہ میرا اپنا سٹائل ہے۔۔
زحمت ہی کی۔میری سحری!
چائے کا ایک کپ اور پانی کا گلاس۔۔
لڑکپن میں کراچی میں ایک پشاوری آئس کریم ملتی تھی ۔ بہت اچھی ہوتی تھی نہیں معلوم اب بھی ملتی ہے یا نہیں ،اور نہیں معلوم پشاور میں وہی ہوتی بھی تھی یا نہیں ۔ البتہ ایک جگہ پشاور کی ایک دوکان کی تصویر دیکھی جس میں لکھا تھا کہ کراچی کی مشہور پشاوری آئس کریم ۔ اس طرح شہرت کی ایک قسم کا اندازہ ہوا۔ویسے ایک دفعہ یہاں ایک انڈین ریسٹورنٹ میں کھانے کے لئے گیا۔ مینیو میں پشاوری نان بھی تھے۔ یہ دیکھ کر میں کافی خوش ہو گیا اور ایک نان آرڈر کیا۔ جب کھانا آیا، تو جو چیز میں نے چکھی وہ ان-بیانیبل ہے۔ عجیب سے نان کے اوپر جیلی نما چیزیں ڈالی ہوئی تھی۔ ان کے وہم و گمان میں بھی شائد نہ ہو کہ کوئی پٹھان وہاں جا کر یہ نان آرڈر کرے گا۔ اس کے بعد کبھی غلطی سے بھی وہاں نہیں گیا۔
سرجی زحمت نہیں کی۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔زحمت ہی کی۔
ہم ویسے ہی بدنام ہیں۔کل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ،
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم
آہم!کل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ،
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم
افطاری کی دعوت کا بے صبری سے انتظار رہے گاکل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ۔
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم
دوبار ایسی دعوت ملے تو ہمیں دعوت دینا مت بھولنادعوت تھی بھائی