سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سین خے

محفلین
کل کی افطاری: او آر ایس ملا پانی، کھجور، آلو کے سموسے، فروٹ چاٹ۔ کھانے میں کالی مسور کی دال اور چاول۔
 
محمدظہیر

محفلین
اِدھر کا ہی ہوں نہ اُدھر کا رہا، سفر کا ہی تھا میں سفر کا رہا....
مجھے تو اپنے گھر کی سحر و افطار یاد آ رہی ہے
 
سین خے

محفلین

ہادیہ

محفلین
افطاری:
فالسے کا جوس، سیب ،خوبانی، سموسے(میرے ہاتھ کے بنے ہوئے۔۔:heehee:۔۔۔ سب نے سموسے سمجھ کر ہی کھائے ہیں۔۔:rollingonthefloor:) آلو بخارا کی چٹنی کے ساتھ۔۔
 
سننے میں آیا تھا کہ 7 آسمانوں کی طرح دال کی بھی سات اقسام ہوتی ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو مدیران اُس تبصرے کو بچپن اور بیوقوفانہ بات والے دھاگے میں منتقل کر دیں۔
ویسے دال مسور اور مونگ چھلکے والی بھی عام ہے۔
 
یاز

محفلین
لوبیہ تو پھلوں میں شمار ہوتا ہے۔ کیا ہو گیا بھئی آپ کو؟
وہ اصل میں لوبیا کو ہمیشہ ثابت ہی پکتے سنا یا دیکھا ہے۔ تو جیسے ثابت چنے دال نہیں کہلاتے، ویسے ہی لوبیا کی بابت بھی تشکیک ہو رہی تھی کہ کیا یہ بھی سالم حالت میں دائرۂ دال سے خارج ہے یا نہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
وہ اصل میں لوبیا کو ہمیشہ ثابت ہی پکتے سنا یا دیکھا ہے۔ تو جیسے ثابت چنے دال نہیں کہلاتے، ویسے ہی لوبیا کی بابت بھی تشکیک ہو رہی تھی کہ کیا یہ بھی سالم حالت میں دائرۂ دال سے خارج ہے یا نہیں۔
ہمارے خیال میں چنے، لوبیا وغیرہ بھی دالوں میں شمار کیے جا سکتے ہیں۔
 
وہ اصل میں لوبیا کو ہمیشہ ثابت ہی پکتے سنا یا دیکھا ہے۔ تو جیسے ثابت چنے دال نہیں کہلاتے، ویسے ہی لوبیا کی بابت بھی تشکیک ہو رہی تھی کہ کیا یہ بھی سالم حالت میں دائرۂ دال سے خارج ہے یا نہیں۔
دال کہہ بھی لیں تو باقی دالوں سے الگ ہی شمار ہوتا ہے۔
بالکل جیسے ثابت چنا
 
Top