فرقان احمد
محفلین
اسی تابعداری میں صحت کا راز مضمر ہے، شاباش شاہ جی!آج کی افطاری فروٹ چاٹ اور چھولے۔ کچھ میکرونیز بھی ۔
اس مرتبہ پکوڑوں کا بائئیکاٹ ہے بیگم کی طرف سے۔
اسی تابعداری میں صحت کا راز مضمر ہے، شاباش شاہ جی!آج کی افطاری فروٹ چاٹ اور چھولے۔ کچھ میکرونیز بھی ۔
اس مرتبہ پکوڑوں کا بائئیکاٹ ہے بیگم کی طرف سے۔
کچھ جو سمجھا مری سحری کو تو اے خاں سمجھاآپ کھاتے نہیں چکتے ہیں
پھینی مائیٹ بی کم پھلارل سو اٹ از ناٹ کانسٹینٹ!آج کی سحری: مرغ کا سالن
وہیر ایز دال، چاول، روٹی، اینڈ پھینی رِمین کانسٹینٹ
کچھ چیزیں کھانے کے بعد پیاس بہت زیادہ لگتی ہے، مثلا چاول، مچھلی، گوشت اور فرائیڈ انڈہ ۔ آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے مردوں نے باہر جاکر کام کرنا ہوتا ہے تو گھریلو خواتین کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ مردوں کو سحری میں کیا کھلا رہی ہیں۔جب پیاس لگنی ہوتی ہے تب گوشت کھایا ہو یا نہ کھایا ہو لسی پی ہو یا نہ پی ہو کوئی معنی نہیں رکھتا حتکہ جیسے مرضی جتن کئیے ہوں لگ ہی جاتی ہے ،
آپ روزوں میں کھیلتے کودتے بھی ہیں کیا ؟روزہ skittles سے کھولا۔ پھر پانی electrolyte pills کے ساتھ۔
گوشت ، فرائیڈ انڈے اور لسی ہماری ہر سحری کا حصہ رہے ہیں، اور آج کا ملا کر تقریباً چھ روزے ہو گئے ہیں کبھی پیاس نہیں لگی، ہمارے ہاں انڈہ تو ہر سحری میں شامل ہوتا ہےکچھ چیزیں کھانے کے بعد پیاس بہت زیادہ لگتی ہے، مثلا چاول، مچھلی، گوشت اور فرائیڈ انڈہ ۔ آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے مردوں نے باہر جاکر کام کرنا ہوتا ہے تو گھریلو خواتین کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ مردوں کو سحری میں کیا کھلا رہی ہیں۔
لسی پیاس کی شدت کو سنبھال لیتی ہوگی اور دوسری بات یہ کہ آپ لوگ اس ڈائٹ کے عادی ہیں اس لئے آپ کو محسوس نہیں ہوتا۔گوشت ، فرائیڈ انڈے اور لسی ہماری ہر سحری کا حصہ رہے ہیں، اور آج کا ملا کر تقریباً چھ روزے ہو گئے ہیں کبھی پیاس نہیں لگی، ہمارے ہاں انڈہ تو ہر سحری میں شامل ہوتا ہے
روزہ skittles سے کھولا۔ پھر پانی electrolyte pills کے ساتھ۔
بہت ہی مشکل مشکل اشیاء پر مشتمل افطار و سحر ہے بھئی۔ائسوٹونک شربت
کیمسٹری لیب میں کچن واقع ہوا ہوگابہت ہی مشکل مشکل اشیاء پر مشتمل افطار و سحر ہے بھئی۔
پھینیوں سے تو کم ہی مشکل ہیں۔بہت ہی مشکل مشکل اشیاء پر مشتمل افطار و سحر ہے بھئی۔
پہلے علم ہوتا تو پھینیوں کو بھی ہم "پھینیئم نائٹریٹ" یا "آئسوٹوپک پھینیاں" وغیرہ قرار دلوا دیتے۔پھینیوں سے تو کم ہی مشکل ہیں۔
آفرین ہے بہن جی، گرمی اور کچن میں اتنا کام کرنا آسان نہیں ہے۔
معیار تو پھر یہی ہے کہ جو مردود (شنید ہے کہ یہ مرد کی جمع ہے) خوش خوراکی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بنا کر کریں!