محمد تابش صدیقی
منتظم
اس بار اس لڑی سے پرہیز کا سوچا تھا اور آپ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی کھینچ لائے۔احباب! پلٹ آئیے ۔۔۔!
اس بار اس لڑی سے پرہیز کا سوچا تھا اور آپ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی کھینچ لائے۔احباب! پلٹ آئیے ۔۔۔!
سنگاپور میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے؟سحری: کلچے، ملائی اور چائے۔
معافی چاہتا ہوں دیگر مصروفیات نے گھیرے رکھا ہے۔ ویسے بھی میں شرمندہ ہوں کہ ادارت کی ذمہ داری ٹھیک سے ادا نہیں کر پا رہا۔ آپ نے یہاں یاد فرمایا ہے کوشش رہے گی کہ سحر و افطار کے کھانوں کا ذکر یہاں کرتا رہوںوہی وقت اچھے تھے جب اس لڑی میں محمدظہیر صاحب تبصرے فرمایا کرتے تھے، مدیر بن کر آنجناب کو نظر ہی لگ گئی ہے اور موصوف عید کا چاند بن گئے ۔۔۔!
لگ بھگ 14 گھنٹے۔ ناروے میں تو 20 گھنٹے کے قریب ہو گا؟ آپ لوگ ترکی کو فالو کرتے ہیں؟سنگاپور میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے؟
پاکستان جتنا ہی ہوا۔لگ بھگ 14 گھنٹے۔ ناروے میں تو 20 گھنٹے کے قریب ہو گا؟ آپ لوگ ترکی کو فالو کرتے ہیں؟
اس بابت اکثریت کی رائے کیا ہے؟ وہ مغربی ممالک جہاں روزہ 20گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے، وہاں کون سا وقت فالو کرنا چاہیے؟لگ بھگ 14 گھنٹے۔ ناروے میں تو 20 گھنٹے کے قریب ہو گا؟ آپ لوگ ترکی کو فالو کرتے ہیں؟
لگ بھگ 14 گھنٹے۔ ناروے میں تو 20 گھنٹے کے قریب ہو گا؟ آپ لوگ ترکی کو فالو کرتے ہیں؟
ہمارے یہاں تو ۱۵ (چار بج کر کچھ منٹ سے سات بج کر کچھ منٹ تک) گھنٹے کا ہے۔پاکستان جتنا ہی ہوا۔
میرا حساب غلط تھا۔ہمارے یہاں تو ۱۵ (چار بج کر کچھ منٹ سے سات بج کر کچھ منٹ تک) گھنٹے کا ہے۔
اس کا تو کچھ خاص معلوم نہیں۔ کچھ لوگ شائد مکہ کو فالو کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ قریب ترین اسی ٹائم زون کے ملک کو جس کاٹائم 18 گھنٹے سے کم ہو۔اس بابت اکثریت کی رائے کیا ہے؟ وہ مغربی ممالک جہاں روزہ 20گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے، وہاں کون سا وقت فالو کرنا چاہیے؟
یورپ میں زیادہ تر لوگ لندن کو فالو کرتے ہیں۔ امریکہ کا معلوم نہیں۔اس کا تو کچھ خاص معلوم نہیں۔ کچھ لوگ شائد مکہ کو فالو کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ قریب ترین اسی ٹائم زون کے ملک کو جس کاٹائم 18 گھنٹے سے کم ہو۔
اور اس کی وجہ؟یورپ میں زیادہ تر لوگ لندن کو فالو کرتے ہیں۔ امریکہ کا معلوم نہیں۔