سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

شمشاد

لائبریرین
کھجور، پکوڑے، پھلوں کی چاٹ، دہی پکوڑیاں میٹھی والی، سیب کا ملک شیک، روح افزا، سادہ پانی اور نماز کے بعد چائے۔
 

حجاب

محفلین
افطار میں ، کالے چنے ، پکوڑے ، سموسہ ، روح افزاء سنکجبین اور انار کا جوس ، سحری میں قیمہ پیاز ، روٹی کے ساتھ کھاؤں گی اور چائے ۔
 

سارا

محفلین
آج باہر سے کھانا منگوانے کا ادادہ ہے ابھی سب طے کر رہے ہیں کہ کیا منگوایا جائے نہاری نان چکن رول یا پھر پزا۔۔گھر میں پکوڑے 'کباب 'زردہ' بن رہا ہے۔۔
 

عزیزامین

محفلین
مجھے شاید یاد نہیں تھا میں اپنے بلاگ میں مصروف تھا سس کی فرمائیش پر کھول لیا انھوں نے یاد کرایا شکریہ
 

مغزل

محفلین
افطار : کھجور ، سجی اور دباؤ آلودہ پانی (کاربونیٹڈ واٹر)
سحر : آملیٹ، پراٹھہ، چائے ، سگریٹ (ایک ایک عدد)
 
Top