وجی
لائبریرین
پراٹھا کھایا تھا دہی کے ساتھ سحری میں، تھوڑا سا انڈا بھی کھایا تھا۔ اور چائے جو کھانے کا لازمی جزو ہے۔
عموما ً ایک عام پاکستانی کی سحری میں یہی کچھ ہوتا ہے
ہاں پھیونیاں بھی تو ہوتی ہیں
پراٹھا کھایا تھا دہی کے ساتھ سحری میں، تھوڑا سا انڈا بھی کھایا تھا۔ اور چائے جو کھانے کا لازمی جزو ہے۔
افطار: کھجور، شربتِ انار، آلو اور چنے کی دال، پکوڑے، دہی بڑے فریسکو کے۔
سحری: انڈے گوشت اور پراٹھے۔ کڑک دبل روٹی اور دودھ