سحر میں چاول اور ثابت مسور، کھیر اور چائے۔
ماوراء محفلین ستمبر 7، 2008 #42 ہماری طرف تو سحری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ پراٹھا اور قمیہ آلو اور شاید ایک فرائی انڈا بھی چلے گا۔ ایک چائے کا کپ۔
ہماری طرف تو سحری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ پراٹھا اور قمیہ آلو اور شاید ایک فرائی انڈا بھی چلے گا۔ ایک چائے کا کپ۔
عزیزامین محفلین ستمبر 7، 2008 #43 ایک وضاحت میں چاے نھیں لکھتا لیکن چاے زندگی کا لازمی جز دونوں ٹائم پیتا ھوں
ع عندلیب محفلین ستمبر 7، 2008 #46 میں نے سحر میں پراٹھا ، مکس سبزی ، حیدرآبادی ریڈ چکن ، دال چاول کھایا ۔
عزیزامین محفلین ستمبر 7، 2008 #48 ریڈ چکن عندلیب نے کہا: میں نے سحر میں پراٹھا ، مکس سبزی ، حیدرآبادی ریڈ چکن ، دال چاول کھایا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ریڈ چکن کی ترکیب کیا ھے؟
ریڈ چکن عندلیب نے کہا: میں نے سحر میں پراٹھا ، مکس سبزی ، حیدرآبادی ریڈ چکن ، دال چاول کھایا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ریڈ چکن کی ترکیب کیا ھے؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 7، 2008 #51 عزیزامین نے کہا: سحر دودھ کھجور افطار کھجور تربوز چنا چاٹ الو انڈے چاول مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: سحر دودھ کھجور افطار کھجور تربوز چنا چاٹ الو انڈے چاول پکوڑے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو بار افطاری کی اور دونوں بار الو کھایا؟
عزیزامین نے کہا: سحر دودھ کھجور افطار کھجور تربوز چنا چاٹ الو انڈے چاول مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: سحر دودھ کھجور افطار کھجور تربوز چنا چاٹ الو انڈے چاول پکوڑے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو بار افطاری کی اور دونوں بار الو کھایا؟
عزیزامین محفلین ستمبر 7، 2008 #53 اسکی وجہ بھی ہے لکھتے وقت پکوڑے مس تھے ایک میں قیصرانی جی آپ کیا بگیر کھاے پیے سحر افطار کرتے ھیں آپ نے انا سحر افطار نھیں لکھ کبھی
اسکی وجہ بھی ہے لکھتے وقت پکوڑے مس تھے ایک میں قیصرانی جی آپ کیا بگیر کھاے پیے سحر افطار کرتے ھیں آپ نے انا سحر افطار نھیں لکھ کبھی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 7، 2008 #54 میری سحر اور افطار بہت محدود سی ہوتی ہے۔ لکھ کر مفت میں شرمندہ نہیں ہونا چاہتا
عزیزامین محفلین ستمبر 7، 2008 #55 پر یہ ایک کھیل ہے جو آپ کوبھی کھلنا پڑے گا چلو آج سے شروع ھوجایں نو چیٹینگ
سارا محفلین ستمبر 7، 2008 #56 میری سحری ہمیشہ چائے 'ساور کریم اور پراٹھے کے ساتھ ہوتی ہے اس کے علاوہ سالن وغیرہ کھانے کا دل نہیں کرتا کبھی کبھار انڈا لے لیتی ہوں جب بہت دل کرے۔۔
میری سحری ہمیشہ چائے 'ساور کریم اور پراٹھے کے ساتھ ہوتی ہے اس کے علاوہ سالن وغیرہ کھانے کا دل نہیں کرتا کبھی کبھار انڈا لے لیتی ہوں جب بہت دل کرے۔۔
الف عین لائبریرین ستمبر 8، 2008 #57 میرا بھی حال سارا کی طرح ہی ہے، سحر بلکہ ناشتے میں بھی نمکین اچھا نہیں لگتا۔ ٹوسٹ، بسکٹس، بریڈ مکھن جام وغیرہ ہی چلتا ہے اور وہی سحر میں بھی۔
میرا بھی حال سارا کی طرح ہی ہے، سحر بلکہ ناشتے میں بھی نمکین اچھا نہیں لگتا۔ ٹوسٹ، بسکٹس، بریڈ مکھن جام وغیرہ ہی چلتا ہے اور وہی سحر میں بھی۔
ابوشامل محفلین ستمبر 8، 2008 #58 کل افطاری سسرال میں تھی اور وہی لوازمات جو رمضان میں "زبان زدِ عام" ہوتے ہیں۔ سحری میں کباب، روٹی اور پھینی !
کل افطاری سسرال میں تھی اور وہی لوازمات جو رمضان میں "زبان زدِ عام" ہوتے ہیں۔ سحری میں کباب، روٹی اور پھینی !
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 10، 2008 #60 کل میں نے معمول کے پکوڑے اور دہی بڑے بنائے تھے۔۔۔ عین کام کے وقت بجلی چلی گئی تو بیسن تھوڑا سا کچا رہ گیا تھا۔ لیکن سیٹ تھا۔۔۔!! دو، تین دن سے تو اس قدر افطاری ہورہی ہے کہ کھانا برائے نام ہی کھاتا ہوں، بلکہ کھاتا بھی کیا، چکھتا ہوں۔
کل میں نے معمول کے پکوڑے اور دہی بڑے بنائے تھے۔۔۔ عین کام کے وقت بجلی چلی گئی تو بیسن تھوڑا سا کچا رہ گیا تھا۔ لیکن سیٹ تھا۔۔۔!! دو، تین دن سے تو اس قدر افطاری ہورہی ہے کہ کھانا برائے نام ہی کھاتا ہوں، بلکہ کھاتا بھی کیا، چکھتا ہوں۔