سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔ماشاٰاللہ ۔۔ بوچھی بہنا اللہ سدا اپ پر مہربان رہے امین۔۔ بہنین اکثر ہی موٹاپے کا شکار ہوتی ہین ۔۔۔۔ اور موٹاپے کا شکار ہو کر بھی اعتراف کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔ اور جو سامنے ملتا ہے کھانے کو اسے خود بناتی ہیں نا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد بھاٰی تعریف تو اس مالک دوجہان اللہ کی جس نے یہ کاینات خلق کی ،،،، میں‌اک عام سا ان پڑھ بندا ہوں‌۔۔ اور عزیز امین جی اردو لنک سے یہاں لاٰے ہیں ۔۔ آپ سب سے غاٰبانہ تعارف ہے محترم جناب ظفری جی کی زبانی ۔۔ اللہ آپ سب کو خوچش رکھے آمین
 
تیشہ

محفلین

بہت شکریہ نایاب جی :) مگر یقعن کرلیں کہ میں پراٹھے ، مکھن ، سالن ، مٹھائی ، جوس ، سب کچھ پھنک پھونک کے بھی موٹی نہیں ہوپاتی :music: ۔ سچ ۔
 
نایاب

لائبریرین
ماشائاللہ ،،،، بوچھی بہنا ،،،،پھونک پھونک کر کھاتی ہین نا۔۔۔آخر مان ہی لیا معصوم سی بہنا نے کہ موٹاپے سے ڈر لگتا ہے ،،،ہاں اگر تھونس ٹھونس کر لکھا ہوتا تو بات دوسری تھی ،،، اللہ کی امان سدا آپ پر ۔۔
 
نہیں مجھے موٹاپا سے کبھی ڈر ہی نہیں لگا ۔ اسلئیے کہ میں کھا کھا کھا لوں ۔، میٹھا بے شمار روز کا ۔ مگر میں کبھی موٹی ہوئی ہی نہیں ہوں جی ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
:eek::| اب مجھے اپنا ثبوت بھی تو پیئش کرنے دیں :music: نایاب تو مانیں گی ہیں نہیں ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14332

یہاں میں موجود ہوں اور جو سب سے نازک اسمارٹ سلم ہے وہ میں ہوں :laugh: اور یہ روزوں کے شروع ہونے سے دو دن پہلے کے سب تصویریں ہے ۔
آپ فیصلہ کریں ، کھانا پھونک پھونک کے کھاتی ہوں کہ کہیں موٹی نا ہوجاؤں :| :confused: :music:
 
نایاب

لائبریرین
ماشااللہ ۔۔۔ وہ کہتے ہین نا بوچھی بہنا کہ ،،جب تیرے من میں کچھ بھی نہیں تو یہ وضاحت کس کے لیے ۔۔ مجھے یقین ہے میری بہنا بالکل بھی موٹی نہیں ہیں ۔۔دعا ہے کہ موٹاپا آپ کے پاس سے بھی نہ گزرے ۔۔۔آمین۔۔ سحری تیار ہے آلو گوبھی ۔۔تندور کی روٹی۔۔ مردانہ پکوڑے ۔۔اور چاٰے۔۔اللہ کی امان سدا آپ پر
 
نایاب

لائبریرین
پکوڑے بڑے بڑے اور چٹنی کے ساتھ مزہ دیتے ہیں۔۔ اس لیے مردانہ ۔۔۔اور پکوڑیاں چھوٹی چھوٹٰی د ہی کے ساتھ ،،اس لیے زنانہ
 
نایاب

لائبریرین
حسن علوی جی السلام علیکم ۔۔ چلین کچھ تو نیا ملا نا ،، ویسے کبھی آپ نے پکوڑے بنائے ہیں‌کیا؟؟؟؟؟،،، پکوڑے کھانے کے لیے ہوتے ہیں منظق پر تولنے کے لیے نہیں ،، منطق پر تولیں گے تو پکوڑے یا پکوڑیاں نظر نہیں آٰیں‌ گے صرف بیسن پانی اور دیگر لوازمات ہی نظر آٰییں گے ۔۔ ویسے یہ منطق ہوتی کیا ہے ۔۔ تقلید یا ایجاد ؟؟؟؟؟ اللہ کی امان اپ پر سدا
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم ۔۔ماشاٰاللہ ۔۔ بوچھی بہنا اللہ سدا اپ پر مہربان رہے امین۔۔ بہنین اکثر ہی موٹاپے کا شکار ہوتی ہین ۔۔۔۔ اور موٹاپے کا شکار ہو کر بھی اعتراف کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔ اور جو سامنے ملتا ہے کھانے کو اسے خود بناتی ہیں نا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد بھاٰی تعریف تو اس مالک دوجہان اللہ کی جس نے یہ کاینات خلق کی ،،،، میں‌اک عام سا ان پڑھ بندا ہوں‌۔۔ اور عزیز امین جی اردو لنک سے یہاں لاٰے ہیں ۔۔ آپ سب سے غاٰبانہ تعارف ہے محترم جناب ظفری جی کی زبانی ۔۔ اللہ آپ سب کو خوچش رکھے آمین

:| :confused:
اچھا آپ بندے ہیں :confused: میں آپکو بہن سمجھی تھی اس رات ، تبھی تو مزے سے آپکو جواب در جواب دے رہی تھی ۔ کچھ نیند میں بھی تھی سو پڑھکر بھی سمجھ نہ سکی نایاب کسی لڑکی کا نہیں ، بلکے کسی بندے کا نام ہے :confused: ،
سوری ،
آج کھلی آنکھوں سے دوبارہ پڑھا ، سمجھا ہے تو پتا چلا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ جلد ہی غلط فہمی دور ہو گئی۔

اچھا آج افطاری میں کیا کیا کھایا تھا؟
 
تیشہ

محفلین
چلیں یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ جلد ہی غلط فہمی دور ہو گئی۔

اچھا آج افطاری میں کیا کیا کھایا تھا؟

میرا روزہ نہیں ہے نا کل تھا ، نا آج تھا ، میڈیسن لے رہی ہوں طیبعت ٹھیک نہیں ہے ۔

بچے اٹھکر ، سحری وقت اپنے پراٹھے بنا کر دہی کے ساتھ کھالیتے ہیں ، اور افطار وقت میں کھانا بناتی ہوں تو ڈنر کرکے افطار کرلیتی ہیں ،

البتہ ابھی ابھی میں دودھ میں روح افزا ڈالکر پی کر آئی ہوں ۔ :music:
 
عزیزامین

محفلین
رمضان کا احترام لازم ھے

میرا روزہ نہیں ہے نا کل تھا ، نا آج تھا ، میڈیسن لے رہی ہوں طیبعت ٹھیک نہیں ہے ۔

بچے اٹھکر ، سحری وقت اپنے پراٹھے بنا کر دہی کے ساتھ کھالیتے ہیں ، اور افطار وقت میں کھانا بناتی ہوں تو ڈنر کرکے افطار کرلیتی ہیں ،

البتہ ابھی ابھی میں دودھ میں روح افزا ڈالکر پی کر آئی ہوں ۔ :music:
ویسے کیا بتانا بھی ضروری تھا؟
 
تیشہ

محفلین
کیا بتانا ضروری تھا :| ؟ مجھ سے شمشاد ص نے پوچھا تو میں بچاری نے سچ سچ بتا دیا :blush: میں جھوٹ نہیں بولتی ناں :music: عادت نہیں ہے جھوٹ بولنے کی ۔ اسلئے جو سچ ہوتا ہے منہ سے نکل آتا ہے ۔
:hatoff: اب میں کیا بتاتی ۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
یقعن کا مطلب بتایں کہیں یہ فرنچ تو نھیں زاتی میں بتا دیتیں تو کیا زیادہ آچھا نہ تھا

:laugh:

میں اب بھی نہیں سمجھی آپ کے کہنے کا کیا مطلب ہے ۔ میں روزے رکھتی ہوں ، نماز بھی پڑھتی ہوں اچھی ، اور نیک بچی ہوں :hatoff: مگر کل اور آج صرف روزے اسلئے نہیں رکھا کہ طبیعت خراب ہے بُروفن لی رہی ہوں کل مجھے ہاسپٹل جانا پڑگیا تھا کہ بہت شدید درد اٹھا ہے ۔ اسوجہ سے روزے مس ہوئے ہیں ، ورنہ اور کیا کہتی یہی آئیں بائیں کرکے کہ جاتی کہ نہیں بھئی میں تو رکھ رہی ہوں وغیرہ وغیرہ :music:
مگر آئی دونت تھنک ِ سو ، کہ بتانے میں کوئی ہرج ہے :confused: ،
 
Top