محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ جو سفر نامے میں آپ اپنی تعریف میں زمین اور آسمان ایک کیے دے رہے ہیں تو ہم اس کو کیا بولیں ۔اپنے منہ میاں مٹھو کیسے بنے؟
یہ جو سفر نامے میں آپ اپنی تعریف میں زمین اور آسمان ایک کیے دے رہے ہیں تو ہم اس کو کیا بولیں ۔اپنے منہ میاں مٹھو کیسے بنے؟
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئےاس کو ہاتھ کی کرامت نہیں، زور دار چابک کہتے ہیں۔
درہ لگانا کچھ زیادہ نہ ہو اس لئے رُک جاتا ہوں۔
سید صاحب اپنی تعریف نہیں کر رہے ہیں۔ بلکہ بھارت میں اپنے میزبانوں کی مہمان نوازی کی تعریف یا تارخ لکھ رہے ہیں۔یہ جو سفر نامے میں آپ اپنی تعریف میں زمین اور آسمان ایک کیے دے رہے ہیں تو ہم اس کو کیا بولیں ۔
مثلاً!!!یہ جو سفر نامے میں آپ اپنی تعریف میں زمین اور آسمان ایک کیے دے رہے ہیں تو ہم اس کو کیا بولیں ۔
یہ ویسے کس سیارے کی سفارت کے فرائض زمین پر ادا کر رہے ہیں؟بہت احترام سے ایک درخواست ہے محفلین سے کہ سفیر کی حوصلہ افزائی کریں۔
تو اور کیا وہ بتائیں گی؟؟؟
کیا ،
اب ہم یہ بھی بتائیں ؟
وہ کون بھیا ۔تو اور کیا وہ بتائیں گی؟؟؟
بات گول کر گئے آپوہ کون بھیا ۔
کہنی آپ ثمرین کا تو نہیں بول رہے ،
وہ بے چاری تو اب پ والی لڑی میں چائے بنا بنا کر باؤلی ہوگئی ہے ،
وہ کیا بتائی گی ۔
یہ تو ہماری پرانی عادت ہے فلسفی جی ،بات گول کر گئے آپ
وہ تو خیالی ہے بے چاری۔۔۔وہ کون بھیا ۔
کہنی آپ ثمرین کا تو نہیں بول رہے ،
وہ بے چاری تو اب پ والی لڑی میں چائے بنا بنا کر باؤلی ہوگئی ہے ،
وہ کیا بتائی گی ۔
اففففففففف ، توبہ توبہ ،وہ تو خیالی ہے بے چاری۔۔۔
ہمارا اشارہ حقیقت والی کی جانب ہے۔۔۔
وہی لوڈ شیڈنگ والی!!!
لو بھیا جی کی گواہی بھی آ گئیوہ تو خیالی ہے بے چاری۔۔۔
ہمارا اشارہ حقیقت والی کی جانب ہے۔۔۔
وہی لوڈ شیڈنگ والی!!!
ارے فلسفی جی ہم تو برے پھنسے ۔لو بھیا جی کی گواہی بھی آ گئی
لوڈشیڈنگ والی سے؟گلے ملنے گئے تھے
بتائیں عدنان بھائی۔۔۔لوڈشیڈنگ والی سے؟
اففففففففف ، توبہ توبہ ،
آپ کو ابھی تک یاد ہے ۔
نا بھولیں ، اس بہانے ہم آپ کو یاد تو رہتے ہیں ۔آپ کی حرکتیں اور ہم بھول جائیں!!!
بھیا بس بھی کریں ، کیا جیو کے رپوٹرر کی طرح سنسنی پھیل رہے ہیں ۔بتائیں عدنان بھائی۔۔۔
لوڈ شیڈنگ کا پورا احوال سچ سچ!!!
اب کیا بتائیں وہ تو بجلی تھی ۔لوڈشیڈنگ والی سے؟