اے خان
محفلین
آپ پٹھان ہیں؟خان صاحب اس کی کوئی خاص وجہ؟ ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہمیں بھی یوں کسی کی تحریر سے اس کے پٹھان ہونے یا کہ ہونے کا پتہ چل سکے۔
آپ پٹھان ہیں؟خان صاحب اس کی کوئی خاص وجہ؟ ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہمیں بھی یوں کسی کی تحریر سے اس کے پٹھان ہونے یا کہ ہونے کا پتہ چل سکے۔
نہیں بھائی لیکن بہت سے اچھے دوست پٹھان ہیں۔ سوات، وانا، پشاور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے۔آپ پٹھان ہیں؟
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھفلسفی تخلص عرف نام غزل نظم احساس کیفیت نقش کرتے ہیں اچها ہو اگر اپنے نام سے ہو
بھائی افسوس کے ساتھ یہ فن صرف پٹھانوں کا خاصہ ہے.نہیں بھائی لیکن بہت سے اچھے دوست پٹھان ہیں۔ سوات، وانا، پشاور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے۔
خان صاحب اگر آپ اس فن کو دوسری قوموں کے لیے بھی قابل استعمال بنا سکیں تو انسانیت کی تاریخ میں ایک عظیم خدمت کے طور پر اسے یاد رکھا جائے گا۔بھائی افسوس کے ساتھ یہ فن صرف پٹھانوں کا خاصہ ہے.
آپی جی بہت عمدہ تجویز دی ۔ہم سب کو سفیر بھائی کی حوصلہ افزائی لاذمی کرنی چاہیے اور ان کی اس سلسلہ میں جتنی ممکن ہوسکے مدد بھی کرنی چاہیے کیونکہ اردو محفل فورم اردو زبان سیکھنے اور سیکھانے کی بہترین درسگاہ ہے ۔بہت احترام سے ایک درخواست ہے محفلین سے کہ سفیر کی حوصلہ افزائی کریں۔
یہ تو دیکھیں کہ وہ کس قدر شوق سے پڑھتے ہیں۔ تبصرہ کرتے ہیں۔ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اُن کے لئے نہ جانے کتنا مشکل کام ہو یہ۔
یہ کسی راجہ کے قلعے کا اندرونی منظر لگ رہا ہے۔گھر میں داخل ہوتے ہی دو برآمدے...
ایک سامنے ایک دائیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سنتے ہو۔۔۔کوئی بات نہیں، بندے کو ڈی گریڈ کرنا ہمارے بائیں ہاتھ کا کام ہے
ہمارے ذہن میں بھی یہ جملہ لکھتے ہوئے عدنان بھائی آگئے تھے، ادھر آپ بھی۔۔۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سنتے ہو۔۔۔
جی جی فلسفی جی سنا ہم نے ،محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سنتے ہو۔۔۔
یہ جملہ پڑھ کر ہمارا دل جل کر رہے گیا ،ہمارے ذہن میں بھی یہ جملہ لکھتے ہوئے عدنان بھائی آگئے تھے، ادھر آپ بھی۔۔۔
اسے کہتے ہیں ہم مزاجی!!!
اپنے منہ میاں مٹھو کیسے بنے؟یہ جملہ پڑھ کر ہمارا دل جل کر رہے گیا ،
بہت شوق ہے بھئی آپ کو اپنے منہ میاں مٹھو بنے کا ۔
اس کو ہاتھ کی کرامت نہیں، زور دار چابک کہتے ہیں۔ہم تو اکثر بھیا کے بائیں ہاتھ کی کرامات کا ہنر جھیلتے ہی رہتے ہیں ۔