محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
تو کیا آپ نے چائے کو اتنا سستا سمجھا ہے ۔آپ تو جان دے دیں مگر یہ ایک پیالی چائے بھی نہ دیں!!!
تو کیا آپ نے چائے کو اتنا سستا سمجھا ہے ۔آپ تو جان دے دیں مگر یہ ایک پیالی چائے بھی نہ دیں!!!
آپ کے لیے نہیں ہوگی...تو کیا آپ نے چائے کو اتنا سستا سمجھا ہے ۔
آپ کے لیے نہیں ہوگی...
آپ کے لیے یہ مثال ہوگی...
چمڑی جائے دمڑی نہ جائے!!!
جی۔ تبصرہ جات کی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل بھی کر دیا جائے گا۔یہ کیسے ہوگا؟؟؟
یعنی پہلے ایک لڑی میں جاکے سفرنامہ پڑھیں گے پھر دوسری لڑی میں آکے تبصرہ کریں گے؟؟؟
چلو اچھا ہوا معلوم ہو گیا کہ چائے بھی ہماری جان سے قیمتی ہے۔ ورنہ ہم تو فقط پیزے کے بارے میں یہ گمان رکھتے تھے۔تو کیا آپ نے چائے کو اتنا سستا سمجھا ہے ۔
ہی ہی ہی...جی۔ تبصرہ جات کی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل بھی کر دیا جائے گا۔
اور کوئی نئی قسط آنے پر اسے اوپر لانے کی ذمہ داری محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی ہو گی۔
حاضر جناب ۔جی۔ تبصرہ جات کی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل بھی کر دیا جائے گا۔
اور کوئی نئی قسط آنے پر اسے اوپر لانے کی ذمہ داری محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی ہو گی۔
وہی تھی، وہی تھی!!!یہ وہی بیٹی سے نکاح والی بات تھی یا کچھ اور؟
’سنڈے‘ کی کیا عزت افزائی فرمائی گئی ہے۔ وا، زبردست’’کٹّا کیا؟‘‘ ہم نے پہلی دفعہ سنا تھا۔
’’بھینس کا شوہر۔‘‘
ویسے چوہدری صاحب تہانو چائدا سی کہ تسی دسو کہ کٹے (بھینس کا لخت جگر و نور نظر) وچ تے سنڈے (بھینس کا شوہر) وچ کی فرق ہوندا اے۔ تسی تے نال ای رل گئے او۔’سنڈے‘ کی کیا عزت افزائی فرمائی گئی ہے۔ وا، زبردست
ھن دس لینے آ۔۔۔۔۔ کیہڑا گڈی نکل گئی اے۔ویسے چوہدری صاحب تہانو چائدا سی کہ تسی دسو کہ کٹے (بھینس کا لخت جگر و نور نظر) وچ تے سنڈے (بھینس کا شوہر) وچ کی فرق ہوندا اے۔ تسی تے نال ای رل گئے او۔
میں اس کے ابتدائی مراسلہ میں ربط شامل کر دیتا ہوں۔محمد تابش صدیقی بھائی!!!
اگر کوئی اس لڑی میں آکر سفرنامہ والی لڑی میں جانا چاہے تو کیا کرنا ہوگا؟؟؟
کیوں کیا آپ کی جیب میں کوئی نشہ آور شے تھی جو اتنا فکرمند ہوگئے بھیا ۔ہم نے سوچا کہ اب ہماری جیب دیکھے گا،
آپ کو لگتا ہے اور ہمیں خالص یقین ہو چلا ہے ۔بہت ہی خوبصورت روداد ہے پڑھ کر مزہ آیا اگلی قسط کا انتظار رہے گا.
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ کا شجرہ نسب کہیں نہ کہیں پٹھانوں سے ملتا ہے
خان صاحب اس کی کوئی خاص وجہ؟ ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہمیں بھی یوں کسی کی تحریر سے اس کے پٹھان ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چل سکے۔بہت ہی خوبصورت روداد ہے پڑھ کر مزہ آیا اگلی قسط کا انتظار رہے گا.
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ کا شجرہ نسب کہیں نہ کہیں پٹھانوں سے ملتا ہے
الله اکبرانار کے درخت کی زندگی پندرہ سال ہوتی ہے، اس کے بعد یہ سوکھ جاتا ہے، لیکن انار کا یہ درخت سو سال بعد بھی سرسبز و شاداب کھڑا تھا۔
ہندی میں لکھا تھا، اردو میں پڑھ رہا تھا۔