سید عمران
محفلین
ہماری اتنی محنت سے بنی بنائی بےعزتی
ہماری اتنی محنت سے بنی بنائی بےعزتی
اب کیا بتائیں وہ تو بجلی تھی ۔
ہائے، بجلی کا جھٹکا لگ گیا آپ کی اس بات سے۔ کچھ مزید عطا ہو۔اب کیا بتائیں وہ تو بجلی تھی ۔
ارے بتایا تو بجلی تھی ۔ہائے، بجلی کا جھٹکا لگ گیا آپ کی اس بات سے۔ کچھ مزید عطا ہو۔
اچھا ۔۔۔ ہم سمجھے آپ صفت بیان کر رہے ہیں۔ارے بتایا تو بجلی تھی ۔
اچھا ۔۔۔ ہم سمجھے آپ صفت بیان کر رہے ہیں۔
وہی تو کررہے ہیں۔۔۔اچھا ۔۔۔ ہم سمجھے آپ صفت بیان کر رہے ہیں۔
وہی تو کررہے ہیں۔۔۔
آپ کیا سمجھے اسم بیان کررہے ہیں؟؟؟
ارے بتایا تو بجلی تھی ۔
سید صاحب ہم حسن ظن رکھتے ہیں۔ اس لیے عدنان بھائی کی یہ بات قبول کرتے ہیں۔
آپ کے حسن ظن کو بھی یہ حسنِ زن پڑھتے ہیں!!!سید صاحب ہم حسن ظن رکھتے ہیں۔ اس لیے عدنان بھائی کی یہ بات قبول کرتے ہیں۔
آپ کے حسن ظن کو بھی یہ حسنِ زن پڑھتے ہیں!!!
یہ تو اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔ ویسے مزاج تو ہمارا بھی شاعرانہ ہے، سننے کی حد تک "ظن" اور "زن" کے لفظ میں فرق ہم بھی نہیں کر پاتے۔آپ کے حسن ظن کو بھی یہ حسنِ زن پڑھتے ہیں!!!
گھر میں داخل ہوتے ہی دو برآمدے...
ایک سامنے ایک دائیں!!!
بائیں ہاتھ پر باتھ روم...
پردے کے پیچھے دروازہ نہیں ہے!!!
یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟دروازے کے پیچھے کمرہ جہاں ہم جاتے ہی دودھ روح افزا پی کر سوگئے تھے!!!
دیں جواب ،یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟
بالکل اصلی اور تازہ بتازہ ہیں...یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟
یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟
آپ جل جل کے کوئلہ ہوتے رہیں...دیں جواب ،
اب پتہ چلے گا آپ کو اصلی ہندوستانی نے سوال پوچھا ہے ۔
اب محفل میں آپ کے خود ساختہ سفر نامے کی پول کھلنے والی ہے ۔