سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

قیصرانی

لائبریرین
میری جرسی تو آپ سے زیادہ پیاری ہے بھیا
ہی ہی ہی
میں بھی آج ہی لے کر آئی ہوں۔ :)
آپ سے بھلا میرا کیا مقابلہ۔ آپ کی جرسی تو بہت ہی پیاری ہے نا۔ میں نے گذارے لائق جیکٹ لی ہے وہ بھی جرمنی سے۔ فن لینڈ میں اچھی سردیوں والی جیکٹ اس سے تقریباً دگنا قیمت پر ملتی ہے۔ جبکہ یہ جیکٹ اس کی آدھی قیمت پر اور وہ بھی مفت شپمنٹ کے ساتھ۔ 30 دن کے اندر اندر مفت واپسی بھی ممکن ہے
 
Top