ابن سعید
خادم
ویسے راز کی بات ہے، کسی اور کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ہم بتا دیں کہ ڈاکٹر فاتح بھائی دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں، اول ابلا انڈہ اور دوم نصف ابلا انڈہ۔ خبر ہے کہ ایک اور پکوان ان کی پورٹ فولیو میں بس آتے آتے رہ گیا۔ویسے فاتح بھائی قہقہ لگواتے ہیں اور آپ دھیما دھیما مسکرانے پر مجبور کرتے ہیں ۔ سو بھائی بہنوں کا کتنا خیال کرتے ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے
چاول بنانا آسان ہے، لیکن اچھا بنانا تھوڑی مشق چاہتا ہے۔سعود بھیا ! کبھی کبھی تُکے پورے نمبر دے جاتے ہیں ۔ اسی طرح کبھی کبھی کی کوکنگ نمبر دے جاتی ہیں ۔میں نے تو اکیلے مونگرے مٹر بھی بنائے تھے سب نے انگلیاں چاٹی تھیں اور چکن بھی ۔۔۔ ہاں مجھے چاول ابھی تک بنانے نہیں آئے ہیں
نور بٹیا، آپ کو اجے دیوگن کی آنکھوں سے ذرا بھی خوف نہیں آتا جو ان کی فلم کے عنوان اور ٹائٹل سانگ کا کباڑہ کر رہی ہیں؟آپ ناراض تھوڑی نا ہوسکتے ہیں مگر ہم بہنیں خیال نہیں کریں گی بھائی کی فرمائشوں کا تو فائدہ بہن ہونے کا ۔۔۔۔۔قسم سے روٹھنا نہیں میرا دل بہت چھوٹا ہے ۔۔۔ دل چھوٹا سا بچہ تو ہے
بٹیا، پہلے اپنی حالیہ معاملات سے نمٹ لیں، باقی کچن میں تجربات بلکہ تخریب کاریوں کے لیے تو زندگی پڑی ہے۔رہی بات بنانے کی ۔۔۔۔کسی دن مصروفیت سے فارغ ہوئی تو ضرور بناکے احوال سمیت شیئر کروں گی ۔ ابھی آپ کو پتا ہے تو مصروفیت کا