لاریب مرزا
محفلین
ھائیں!! محاورہ سنتے آئے ہیں "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" آج تجربہ بھی ہو گیاہر ایک کی تصویر لگائیں تاکہ کچھ علم میں اضافہ ہو۔
ھائیں!! محاورہ سنتے آئے ہیں "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" آج تجربہ بھی ہو گیاہر ایک کی تصویر لگائیں تاکہ کچھ علم میں اضافہ ہو۔
جی ہاں، پوئی، پوئے، یا پوئے ساگ جیسے ناموں سے جانا جاتا ہے اسے۔ یہاں انڈین اسٹور میں دستیاب ہے۔پوئی بھی شاید اسی کو کہتے ہیں۔
مارک شیٹ خالی دے دیتے ہیں، باقی نمبروں کا خانہ لاریب بٹیا خود پر کر لیں۔میتھی، سرسوں،روکٹ،بتھوا، چنا، چولائی،مولی، کیل ،سویا، پالک کا ساگ
سعود بھائی!! جان لگا دی ہے اس اسائنمنٹ کو پورا کرتے ہوئے
اتنے نمبر دیجیئے گا جو بہن کی محنت کے شایانِ شان ہوں..
لاریب پکے ہوئے ساگ کی تصویر لگا دو اور بول دو اس میں سارے مکس ہیںھائیں!! محاورہ سنتے آئے ہیں "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" آج تجربہ بھی ہو گیا
بلکہ خود اگا کر ان کی تصویر لگائی جائے۔ہر ایک کی تصویر لگائیں تاکہ کچھ علم میں اضافہ ہو۔
ہم تو سمجھے کہ جواب میں پوچھا جائے گا کہ پہلے محفل میں تصویر لگانے کا طریقہ مع تصاویر سمجھایا جائے۔ھائیں!! محاورہ سنتے آئے ہیں "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" آج تجربہ بھی ہو گیا
ہمارے گھر کے پاس ایک گجراتی انکل کا اسٹور ہے۔۔ وہاں سے ایک بار ماما لے کر آئی تھیں۔۔ مجھے اس کا ٹیسٹ زیادی اچھا نہیں لگا۔۔ اٹ واز بٹ سلائیمیجی ہاں، پوئی، پوئے، یا پوئے ساگ جیسے ناموں سے جانا جاتا ہے اسے۔ یہاں انڈین اسٹور میں دستیاب ہے۔
بھیا مجھے دیں مارک شیٹ میں نمبر دیتی ہوں کیچن سے گھبرانے والی کومارک شیٹ خالی دے دیتے ہیں، باقی نمبروں کا خانہ لاریب بٹیا خود پر کر لیں۔
بے ایمانی ٹو دی پاور ٹو تھاؤزینڈ!لاریب پکے ہوئے ساگ کی تصویر لگا دو اور بول دو اس میں سارے مکس ہیں
مارک شیٹ خالی دے دیتے ہیں، باقی نمبروں کا خانہ لاریب بٹیا خود پر کر لیں۔
یہ تو پھر سزا کے زمرے میں آئے گا۔بھیا مجھے دیں مارک شیٹ میں نمبر دیتی ہوں کیچن سے گھبرانے والی کو
مشورہ اچھا ہے۔لاریب پکے ہوئے ساگ کی تصویر لگا دو اور بول دو اس میں سارے مکس ہیں
ہاں یہ کافی لجلجا ہوتا ہے اس لیے اسے عموماً کسی اور سبزی مثلاً آلو کے ساتھ ملا کر بنایا جاتا ہے۔ہمارے گھر کے پاس ایک گجراتی انکل کا اسٹور ہے۔۔ وہاں سے ایک بار ماما لے کر آئی تھیں۔۔ مجھے اس کا ٹیسٹ زیادی اچھا نہیں لگا۔۔ اٹ واز بٹ سلائیمی
ہاہاہاہایہ تو پھر سزا کے زمرے میں آئے گا۔
اتنا ظلم اچھا نہیں۔بلکہ خود اگا کر ان کی تصویر لگائی جائے۔
لجلجا کے معنی بھی بتائیںہاں یہ کافی لجلجا ہوتا ہے اس لیے اسے عموماً کسی اور سبزی مثلاً آلو کے ساتھ ملا کر بنایا جاتا ہے۔
اگر پاور میں اضافہ ممکن ہے تو اور بڑھا دیں.. مجھے ابھی کم لگ رہی ہیںبے ایمانی ٹو دی پاور ٹو تھاؤزینڈ!
کچھ لوگ اسے نعمت سمجھیں گے کیونکہ ٹال مٹول کا بہانہ ہاتھ آ جائے گا۔ کچھ مہینے یہ کہہ کر نکال دیے کہ ابھی زمین کی نمی مناسب نہیں، ابھی مٹی تیار نہیں، یا ابھی موسم سازگار نہیں، پھر وقت پر بیج نہیں ملے، یا پڑوسی کی بھینس رسی تڑا کر آئی اور ساری کیاریاں تباہ کر گئی۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس!اتنا ظلم اچھا نہیں۔
آئی تھنک لیس دار ۔۔۔ جیسے بھنڈی ہوتی ہےلجلجا کے معنی بھی بتائیں
ویسے راز کی بات ہے، کسی اور کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ہم بتا دیں کہ ڈاکٹر فاتح بھائی دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں، اول ابلا انڈہ اور دوم نصف ابلا انڈہ۔ خبر ہے کہ ایک اور پکوان ان کی پورٹ فولیو میں بس آتے آتے رہ گیا۔