سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی کا چہرہ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ مکھن بھائی کے لیے مہینوں کے لیے کافی ہے

پہلے تو نہیں پر ہاں آج کل یہی لگتا ہے :rollingonthefloor:

بھائی آپ ساتھ میں جیب کے اندر پیپر ویٹ رکھا کرو اور جب زیادہ ہوا چل رہی ہو تو باہر مت نکلا کرو :rollingonthefloor:

پہلے کون سا پہلوان تھے بھائی پہلے بھی ایسے ہی لگتے تھے:rollingonthefloor:

ان سب باتوں کا جواب۔۔۔۔ میں باقاعدہ موٹا ہو چکا ہوں۔۔۔۔ اور کوشش کر رہا ہوں کہ وزن کم کروں۔۔۔۔۔
میں عام دنوں میں تین سے چار کلومیٹر پیدل چلتا ہوں۔ اس میں کچھ اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے لیکن ہفتے کی اوسط اتنی ہی نکلتی ہے۔ یہ واک میں عموما پارک میں جاگنگ ٹریک پر کرتا ہوں۔ ہفتے اور اتوار کو یا تو واک بالکل ہی نہیں ہوتی یا اگر ہو تو پھر 8 سے 10 کلومیٹر تک پہنچ جاتی ہے۔ گزشتہ دو دن سے باقاعدہ رننگ شروع کی ہے اور ایک ہفتے سے باقاعدہ سائیکلنگ بھی شروع کر رکھی ہے۔ کیوں کہ وزن اس وقت آئیڈیل وزن سے 8 کلو اوپر چلا گیا ہے۔
میں پہلے فٹ بٹ استعمال کرتا تھا۔ اب گوگل فٹ استعمال کر رہا ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے رئیلی۔۔ نینوں بھیا کے مقابلے میں تو احمد بھیا خاصے رحمدل واقعی ہوئے ہیں۔۔۔ نین بھیا تو ایسے بھگو بھگو کر مارتے ہیں کہ بس :rollingonthefloor:
حمیرا کو پتا ہے کہ یہ تو الزام ہے۔۔۔ اور احمد بھائی اب واقعہ سے واقعی ہوگئے ہیں۔۔۔ :p
 
ارے رئیلی۔۔ نینوں بھیا کے مقابلے میں تو احمد بھیا خاصے رحمدل واقعی ہوئے ہیں۔۔۔ نین بھیا تو ایسے بھگو بھگو کر مارتے ہیں کہ بس :rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہا لیکن بھائی کی اب والی تصویر دیکھ کر تو سچ میں ترس آتا ہے بھائی پر:rollingonthefloor:
 
Top