ابن سعید
خادم
عروہ بٹیا، خیالی پلاؤ بنانے کے لیے اس ربط پر جائیں۔مجھے اسپغول کا حلوہ اور خیالی پلاؤ. ہوائی کباب سیکھنے ہیں
عروہ بٹیا، خیالی پلاؤ بنانے کے لیے اس ربط پر جائیں۔مجھے اسپغول کا حلوہ اور خیالی پلاؤ. ہوائی کباب سیکھنے ہیں
بھائی آپ تب تک ہوائی کباب کا کوئی حل تلاش کریں میں تب تک خیالی پلاؤ پکا کر آتی ہوں
اسپغول کا حلوہ تو خیر تب تک نہیں کھلایا جاتا ہے جب تک قرآن پاک ناظرہ میں "ان الانسان خلق ھلوعا" تک نہ پہنچ جائیں۔ البتہ ہوائی کباب کے لیے اوور نائٹ فلائٹ میں سفر کرنا پڑے گا اور کئی دفعہ کرنا پڑے گا کہ کبھی نہ کبھی تو کباب ان کے مینو میں شامل ہوگا۔ دوسری صورت یہ ہوگی کہ ٹکٹ بکنگ کے وقت اسپیشل میل آرڈر دینا پڑے گا۔بھائی آپ تب تک ہوائی کباب کا کوئی حل تلاش کریں میں تب تک خیالی پلاؤ پکا کر آتی ہوں
آپ کی اسی بات سے ایک بات یاد آگئی ہمیں سعودیہ جانا تھا عمرہ کے لیے تمام فلائٹ فل تھی مجبوری کے تحت ہم سعودیہ کی یہ لوکل ائیرلائن ناس ائیرلائن میں سیٹیں مل گئی احرام وغیرہ ہم گھر سے ہی باندھ کر نکلے جب فلائٹ نے ٹیک آف کیا تو کچھ دیر کے بعد ایک ائیرہوسٹس ٹرالی لے کر آئی سب کو ایک جس میں بہت سارے مینیو بکس رکھی ہوئی تھی میں نے سوچا شاید ہم اپنی مرضی کا مینو بتائیں گے لیکن جب مینو کھول کر دیکھا تو پہلی دفعہ پتا لگا کہ آپ جو بھی چیز سلیکٹ کرو گے اسے کے پیسے آپ کو ائیر ہوسٹس کو دینے پڑیں گےاسپغول کا حلوہ تو خیر تب تک نہیں کھلایا جاتا ہے جب تک قرآن پاک ناظرہ میں "ان الانسان خلق ھلوعا" تک نہ پہنچ جائیں۔ البتہ ہوائی کباب کے لیے اوور نائٹ فلائٹ میں سفر کرنا پڑے گا اور کئی دفعہ کرنا پڑے گا کہ کبھی نہ کبھی تو کباب ان کے مینو میں شامل ہوگا۔ دوسری صورت یہ ہوگی کہ ٹکٹ بکنگ کے وقت اسپیشل میل آرڈر دینا پڑے گا۔
میں تو رات سو گئی تھی اور میری وجہ سے دیکھیں کتنی رونق لگی رہی ان شاءاللہ کچن کی تخریب کاریوں سمیت تعمیرات ء کوکنگ کی داستان بمعہ احوال محفل میں شریک کرکے رونق میں اضافہ کروں گی اور آپ سے رشوت ء حسنہ بھی لوں گی اجے کی آنکھیں مجھے پورے اجے سے ہی خُوف آتا ہے ۔۔۔ہاہا ہا چاول بنانے کا موقع کبھی ملا نہیں یا کسی نے ابھی تک لائق ء خدمت سمجھا نہیں ہے مگر اس کو کرکے دیکھوں گی میںچاول بنانا آسان ہے، لیکن اچھا بنانا تھوڑی مشق چاہتا ہے۔
نور بٹیا، آپ کو اجے دیوگن کی آنکھوں سے ذرا بھی خوف نہیں آتا جو ان کی فلم کے عنوان اور ٹائٹل سانگ کا کباڑہ کر رہی ہیں؟
بٹیا، پہلے اپنی حالیہ معاملات سے نمٹ لیں، باقی کچن میں تجربات بلکہ تخریب کاریوں کے لیے تو زندگی پڑی ہے۔
مینڈک کو ہاتھ لگا کے دیکھو سب لجلجا پتا چل جائے گالجلجا کے معنی بھی بتائیں
سعود بھیا ۔۔ اگر اس کو لہسن کے ساتھ پکایا جائے جسٹ تو بھی لیس ختم ہو جاتی ہے۔۔ میں بھنڈی کریلے کچھ بھی فرائی نہیں کرتی۔۔۔۔ ویری ان ہیلتھی
نو وے بھیا۔۔۔ میں کریلوں کو کاٹ کر نمک اور لیمن جوس لگا کر اوور نائٹ رکھ دیتی ہوں۔۔ اور نیکسٹ دن اس کو پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ پکاتی ہوں۔۔ زیادہ سے مراد 3 عدد پیاز اور 4 ٹماٹر ہیں۔ اور ان میں آپ 4 عدد بڑے والے کریلے پکا لیں
آجاؤ ۔۔۔بھاگ کے آؤ۔۔۔مگر آنے سے پہلے بتانا ضرور تاکہ ساگ خاص طور پر پکا کے رکھوں ہمارے گھر ہمارے بہنا آئے ہم دوڑے دوڑے لینے آئیں گےزبردست ساگ کی باتیں وااااااہ میں بھی ملتان آرہی ہوں
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کمال کی کوکنگ کرتی ہو۔۔۔میرا پیٹ شکر ہے فُل ہے ۔کل کھاؤں گیمجھے اسپغول کا حلوہ اور خیالی پلاؤ. ہوائی کباب سیکھنے ہیں
پھر بندہ قیمہ پیاز ہی کھا لے۔۔ کریلے بنانے کا تردد کیوں کرے کریلے ہم سب بہن بھائی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔۔۔ بالکل بھی کرواہٹ نہیں ہوتی ان میں۔۔ میں نے اپنی ساس سے سیکھا ہے کریلے پکانا۔۔ اب تو وہ بھی کہتیں ہیں کہ میں ان سے زیادہ اچھے بنا لیتی ہوں۔۔۔ یہ اور بات کہ جب ماما لسی والا ساگ اور کریلے بناتیں ہیں تو صرف گھر کے لیے نہیں بلکہ 3 گھروں کے لیے۔۔ میری امی کے گھر بھی بھیجا جاتا ہے اور میری نند کے گھر بھی۔۔ لگتا ہے آج کل فرمائش کرنی پڑے گی پھر سے یمی یمی
کیسے کریلے کھاتی ہو ۔۔ہم کریلوں سے سارا مواد نکال کے ان کو دُھوپ میں نمک میں ڈال کے دیکھتے جب کافی دیر ہو جاتی تب ان کا نمک سے کڑواہٹ جاتی تب ان کو دُھو کے ان کو فرائی کیا جاتا ہے اس کے بعد اس کو پیاز یا چکن کے ساتھ مکس کیا جاتا ہے ۔۔آہاہاہاہاہا کیا کریلے پک جاتے ہیں یوں لگتا ہے جیسے قیمہ پیاز
کوئی بات نہیں۔۔ پسند اپنی اپنیا ڈونٹ لائیک اٹ ... ....ایسا لگتا ہے مٹی کی روٹی سے گھاس کھا رہے ہیں ..........سوری
پھر بندہ قیمہ پیاز ہی کھا لے۔۔ کریلے بنانے کا تردد کیوں کرے کریلے ہم سب بہن بھائی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔۔۔ بالکل بھی کرواہٹ نہیں ہوتی ان میں۔۔ میں نے اپنی ساس سے سیکھا ہے کریلے پکانا۔۔ اب تو وہ بھی کہتیں ہیں کہ میں ان سے زیادہ اچھے بنا لیتی ہوں۔۔۔ یہ اور بات کہ جب ماما لسی والا ساگ اور کریلے بناتیں ہیں تو صرف گھر کے لیے نہیں بلکہ 3 گھروں کے لیے۔۔ میری امی کے گھر بھی بھیجا جاتا ہے اور میری نند کے گھر بھی۔۔ لگتا ہے آج کل فرمائش کرنی پڑے گی پھر سے یمی یمی
تصویر سے یاد آیا ... یار نیرنگ بھائی آپ کی وہ نوابوں والی قلموں والی تصویر صحیح تھی ...معذرت ...گر برا لگے تو ....یہ تصاویر خود لی ہیں؟ مزے کا لگ رہا ہے۔
ظالمو!!!!
اور رلاؤ پردیسیوں کو
نہیں بھائی نیچے ماخذ لکھا ہوا ہےیہ تصاویر خود لی ہیں؟ مزے کا لگ رہا ہے۔
پھینیوں کے دیس میںآپ اسی ترکیب سے دیکھتے بنالیں نا ساگ۔۔۔ویسے آپ کہاں مقیم ہیں آج کل
جنااب ہم کو برا لگتا تو ہم ضرور بتاتے۔ آپ کی محبت ہے سر۔۔۔ ہم اپنی جناح کیپ والی تصویر لگائیں گے اب۔۔۔تصویر سے یاد آیا ... یار نیرنگ بھائی آپ کی وہ نوابوں والی قلموں والی تصویر صحیح تھی ...معذرت ...گر برا لگے تو ....
یہ بنایا تھا چند دن پہلے کی بات ہے۔۔۔۔چھٹیوں پر گھر تھے تو خوب فرمائشیں داغیں۔۔۔ لسی اور ساگ اور مکئی کی روٹی۔۔۔نہیں بھائی نیچے ماخذ لکھا ہوا ہے
اتنا کم مکھنیہ بنایا تھا چند دن پہلے کی بات ہے۔۔۔۔ لسی اور ساگ اور مکئی کی روٹی۔۔۔
بھائی ڈائیٹ پر ہیںاتنا کم مکھن