مبارکباد سرپرائیز ،

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب بتا بھی دیں، لیکن کہیں یہ ویل کی قمیض والا سرپرائیز تو نہیں؟ +رونا+
 

تیشہ

محفلین
باجو، کیا سرپرائز ہے؟




سرپرائز یہ ہے ماورہ ،،،

احمد کی چٹنی اور مصالحہ جات ،،،
CopyofDSCF2573.jpg


sssss.gif


zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif


بولو ان میں سے کیا لو گی تم ؟
zzzbbbbnnnn.gif
 

ماوراء

محفلین
اف باجو۔۔۔وہ جو ٹی وی پر اشتہار آتا ہے۔۔ مجھے بالکل پسند نہیں ہے۔ :p

نکالو میرا سرپرائز۔۔۔آگے سے اچار نکلتا ہے۔:grin:

اچھا، یہ احمد کے مصالحوں، چٹنی کے ساتھ کیوں تصویر بنائی ہے؟:grin:
 

ماوراء

محفلین
ابھی تو نیند آ گئی ہے۔ اور دماغ کی بیٹری کم پڑ گئی ہے۔ ایسا کرنا کہ صبح فون کر کے بتا دینا۔ :p
 

تیشہ

محفلین
اف باجو۔۔۔وہ جو ٹی وی پر اشتہار آتا ہے۔۔ مجھے بالکل پسند نہیں ہے۔ :p

نکالو میرا سرپرائز۔۔۔آگے سے اچار نکلتا ہے۔:grin:

اچھا، یہ احمد کے مصالحوں، چٹنی کے ساتھ کیوں تصویر بنائی ہے؟:grin:




نہیں میں چٹنیوں کے کمرشل میں کام نہیں کرتی
000200D8.gif
یہ تو اتفاق سے میز پر پڑے ہوئے تھے میں نے اٹھا لئے ۔
میں نے سوچا جب بتوں کے ساتھ بنا سکتی ہوں تو بچارے احمد کی چٹنی نے کیا بگاڑا ہے :confused: تو اس کے ساتھ بھی بنا لی ،
000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
ابھی تو نیند آ گئی ہے۔ اور دماغ کی بیٹری کم پڑ گئی ہے۔ ایسا کرنا کہ صبح فون کر کے بتا دینا۔ :p




کل شام تک انشااللہ ، میرے سرپرائز نے خود بھی پہنچ جانا ہے ،،، تو وہ تمھیں یہاں سے دیکھکر ہی پتا چل جانا ہے ۔ تھوڑا صبر تو کرو ، ،، ، :)
 

تیشہ

محفلین
باجو ۔۔ اب کیا سرپرائز ہے نیا ۔۔:confused: :grin: میں شام میں آتی ہوں پھر سرپرائز ہونے ۔۔:cat:




سارہ ، یہ سرپرائز چھوٹے بھا کے لیے تھا ، ، کہ انکی برتھڈے تیرہ اپریل کو تھی ،اور میں نے انکا برتھڈے کارڈ
بننے کو دے رکھا تھا ،، تاکے کارڈ آئے تو میں باقاعدہ انکو کیک ، اور کارڈ کے ساتھ سالگرہ مبارکبادوں ،
مگر اس بار سنیپ فش والوں (خبیثوں ) نے میرا کارڈ بہت دیر سے ، بنایا ، :( میں روز انکو فون کرکے پوچھتی تھی کہتے تھے بس آج ، آج ۔، آج ،
اور میں چپ کرکے انتظار کر رہی تھی کہ کب کارڈ آئے تو میں چھوٹے بھا کو لیٹ ہی سہی مگر انکی سالگرہ پر وش کروں ،
تو یہی سرپرائز تھا ، :lol::lol:
 
Top