باجو، کیا سرپرائز ہے؟
کیا ھے باجو اب بتا بھی دیں پیٹ میں درد ہو رہا ھے۔ اتنا سسپنس کیوں پھیلا رہی ہیں؟
چلیں اب بتا بھی دیں، لیکن کہیں یہ ویل کی قمیض والا سرپرائیز تو نہیں؟ +رونا+
اف باجو۔۔۔وہ جو ٹی وی پر اشتہار آتا ہے۔۔ مجھے بالکل پسند نہیں ہے۔
نکالو میرا سرپرائز۔۔۔آگے سے اچار نکلتا ہے۔
اچھا، یہ احمد کے مصالحوں، چٹنی کے ساتھ کیوں تصویر بنائی ہے؟
ابھی تو نیند آ گئی ہے۔ اور دماغ کی بیٹری کم پڑ گئی ہے۔ ایسا کرنا کہ صبح فون کر کے بتا دینا۔
باجو ۔۔ اب کیا سرپرائز ہے نیا ۔۔ میں شام میں آتی ہوں پھر سرپرائز ہونے ۔۔