سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

عسکری

معطل
میری رائے میں تو حکومت پاکستان کی طرف سے اسے کچھ ملنا چاہیے۔
حکومت کے پاس ٹائم نہیں یہ صاحب صرف ایف سولہ نہیں کوبرے میراج ایف 7 ایف 6 ایف 5 جے ایف-17 کے ماڈل بناتے ہین ۔آپ نے غور نہیں کیا جو ایف سولہ ان کے ہاتھ میں ہے اس پر امریکی جھنڈا بنا ہے اس کا مطلب یہ کسی امریکی ائیر فورس اہلکار کے لیے گفٹ بنایا ہے پی اے ایف کے آرڈر پر ۔
 
ہر روز اس کے سر کے اوپر سے ایف سوہ گزرتے رہے شاید بچپن سے اس نے اپنے گھروں کے اوپر ایف سولہ ہی ایف سولہ دیکھے ۔ اور پھر ایف سولہ بنانے شروع کر دیے ۔ ویل دیکھ کر بہت ہے بہترین لگتے ہیں ۔ میں کبھی سرگودھا گیا تو اس سے 3 ماڈل بنواؤں گا :bighug: یہ دیکھے کاریگری لوکھیڈ مارٹن کی ایسی دی تیسی :devil:
تین ماڈل بنوانے کی کوئی خاص وجہ:daydreaming:
 
مقدس

لائبریرین
آپ نہیں اتیں اوکے ۔ ہتھیار - پاکستان جو دکھایا نہیں جاتا- اور کئی دھاگے ہیں ائی نوٹ اٹ سسٹر بس :rolleyes:
ہتھیار والا میں نے دیکھا تھا ناں پر اس کی کچھ سمجھ نہیں آتی مجھے۔۔ اس لیے کچھ لکھا نہیں۔۔ پر میں نے دیکھا ضرور ہے ۔۔ سچی میں۔۔ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا ناں
 
عسکری

معطل
ہتھیار والا میں نے دیکھا تھا ناں پر اس کی کچھ سمجھ نہیں آتی مجھے۔۔ اس لیے کچھ لکھا نہیں۔۔ پر میں نے دیکھا ضرور ہے ۔۔ سچی میں۔۔ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا ناں
خطا وار سمجھے گی دنیا گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نا دے

یہ تو ہو گیا شعر اور باقی اتنے محنت سے بنائے گئے دھاگے ؟ آپ کے پاس ٹائم ہی نہیں سسٹر :grin:
 
مقدس

لائبریرین
خطا وار سمجھے گی دنیا گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نا دے

یہ تو ہو گیا شعر اور باقی اتنے محنت سے بنائے گئے دھاگے ؟ آپ کے پاس ٹائم ہی نہیں سسٹر :grin:

دنیا کی کس کو پرواہ۔۔ میں تو اپنے بھائی کی غلط فہمی دور کر رہی تھی بس :)

ٹائم کا تو ہے نہیں۔۔ بس ان میں جو زیادہ باتیں ہوتی ہیں ۔۔ وہ میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی
 
عسکری

معطل
دنیا کی کس کو پرواہ۔۔ میں تو اپنے بھائی کی غلط فہمی دور کر رہی تھی بس :)

ٹائم کا تو ہے نہیں۔۔ بس ان میں جو زیادہ باتیں ہوتی ہیں ۔۔ وہ میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی
آہ ایسی باتیں کر کے جزباتی مفلوج کر دیتی ہیں مجھے :rolleyes:
 
Top